پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں

ماہی احمد

لائبریرین
نہیں اکثر کہا جاتا ہے نا "لسوّے وانگوں پلے ای پے گیا اے"
بھنڈی کو ہانڈی سے باہر، یوں لسوڑے کے مقابلے پر کبھی دیکھا نہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کو 2 اوورز میں 27 اسکور کی ضرورت ہے۔

اگر یہ دونوں ایسے ہی کھیلے تو میچ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
 
Top