زمبابوے 21 اوور 89 اسکور بغیر کسی نقصان کے پاکستانی گیند باز تو سارے کے سارے ہی بے بس نظر آ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #121 زمبابوے 21 اوور 89 اسکور بغیر کسی نقصان کے پاکستانی گیند باز تو سارے کے سارے ہی بے بس نظر آ رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #123 زمبابوے 23 اوور 105 اسکور بغیر کسی نقصان کے میچ آہستہ آہستہ پاکستانی ٹیم کے ہاتھ سے نکلتا ہوا۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #124 Sibanda کی نصف سنچری مکمل ہو چکی ہے۔ Masakadza کی نصف سنچری ہونے میں ۳ اسکور درکار ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #132 بھلکڑ نے کہا: شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا ہوا چن ماہی؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #136 بھلکڑ نے کہا: حالات خراب ہی لگ رہے نیں!!!! سرکار۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
بھلکڑ نے کہا: حالات خراب ہی لگ رہے نیں!!!! سرکار۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2013 #139 عمر سیف نے کہا: میچ کا کیا بنے کا شمشاد بھائی یہ لوگ تو آؤٹ ہی رنہیں ہو رہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسطرح ہماری ٹیم کھیل رہی ہے، ہارنے کا آثار نظر آ رہے ہیں۔
عمر سیف نے کہا: میچ کا کیا بنے کا شمشاد بھائی یہ لوگ تو آؤٹ ہی رنہیں ہو رہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسطرح ہماری ٹیم کھیل رہی ہے، ہارنے کا آثار نظر آ رہے ہیں۔