پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
لالہ چوکا لگاتے ہوئے۔

165941.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کا پہلا اوور

گیند باز تو کوئی اسکور نہ بنا سکا البتہ جنید نے 3 وائیڈ اور ایک لیگ بائی کُل ملا کر 4 اسکور دے دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک طرف سے محمد حفیظ اور دوسری طرف سے سعید اجمل

تو تھوڑی بریک لگ گئی ہے ان کو۔
 
Top