پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کس نے کتنا سکور کیا آگاہ کریں مجھے :)
ناصرجمشید ۴۵ گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے ۳۲ اسکور بنا کر ایل بی ڈبلیو ہوا۔

احمد شہزاد ۹ گیند پر ایک چوکے کی مدد سے ۵ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ ہوا۔

محمد حفیظ ۱۳۰ گیندوں پر ۵ چھکوں اور ۹ چوکوں کی مدد سے ۱۳۶ اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔

مصباح الحق ۲۳ گیندوں پر ۳ اسکور بنا کر کیچ آؤٹ ہوا۔

عمر امین ۷۱ گیندوں پر ایک چھکے اور ۵ چوکوں کی مدد سے ۵۹ اسکور بنا کر رن آؤٹ ہوا۔

شاہد آفریدی نے ۲۳ گیندوں پر ۳ چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے ۳۹ اسکور بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔

فالتو کے ۲۵ اسکور ملے جن میں ۳ لیگ بائی کے، ۲۰ وائیڈ کے اور ۲ نو بال کے شامل ہیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ میچ ہم کل کا جیت گئے ہیں ۔۔۔۔میں نے اُن۔کو کل کا بھیج دیا ہوا ہے ۔۔۔چھٹی دے کر :)
 

شمشاد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ دیکھا تو سوچا یہاں شیئر کیا جائے۔

A very challenging target for Zimbabwe. Pakistan went at under five-an-over almost throughout their innings and Zimbabwe did well to dismiss three wickets for 84 but Umar Amin and Mohammad Hafeez kept them steady and raised their run rate in the middle overs. After Amin's fifty, Hafeez steered them further towards 250 and his five sixes along with Afridi's three made sure they clobbered 106 runs in the last 10.
 
Top