پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
عمر امین بہت سُست کھیل رہا ہے۔ اس سے اچھا ہے کہ آؤٹ ہو جائے اور لالہ کو موقع ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انتہائی غلط پلاننگ ہے اس میچ کی۔ لگتا ہے پہلے والے میچ سے بھی بُری طرح ہاریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر امین نے چوالیسویں گیند پر پہلا چوکا مارا۔ پھر اس سے اگلی گیند پر پھر چوکا مار دیا۔
 

فلک شیر

محفلین
لالہ اصل میں لالا لالالا ہے.........ہاہاہاہاہا
کیونکہ اسی لالالالالالا سے ان بھائی صاحب کی اصل شخصیت اور گیم سامنے آتی ہے.........:):):)
(واضح رہے کہ پنجابی میں اس لالالالا سے مراد ایویں ہی شور و شغب ہے):)
 
Top