پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 11 بجے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
5 منٹ پہلے کی خبر ہے کہ کریز کے اوپر سے کور ہٹا لیے گئے ہیں اور جلد ہی ٹاس متوقع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج اردو محفل کی کرکٹ کی مبصر جیہ ابھی تک غیر حاضر ہے۔ ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ جلد آئیں اور اپنی کُرسی پر برا جمان ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج 50 اوور کا میچ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
ہو سکتا ہے میچ سُکڑ کر 30 اوور کا رہ جائے۔
 
Top