پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

ویسے مجھے آج تک ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔۔ اگر فواد بھائی نے کوئی ایسی پوسٹ کی جس سے آپ سب متفق نہ ہوں اس پر ان سے ایسے بات کرنا بنتا ہے لیکن اب اگر انہوں نے ایک ایسی بات کی ہے جو آپ سب بھی کر رہے ہیں اس پر مذاق بنانا ۔۔۔ یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے ناں :( :(
میں نے تو ان سے یہ گذارش کی تھی کہ بھائی ایک آدھ پوسٹ ذاتی حیثیت سے بھی کر دیں۔ اب پھر انہوں نے اسی طرح پوسٹ کی ہے تو شرارت کی ہے۔ امید ہے وہ برا نہیں مانیں گے۔ اگر مانا تو معذرت کر لوں گا۔ :)
میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ انکل سام ایسا کوئی کام نہیں کرتا جس میں اس کا کوئی مفاد وابستہ نہ ہو۔
خیر تجربہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور یہ واقعی ہی ہماری خوشیوں میں ان کی شراکت ہو۔
فواد صاحب ہماری خوشیوں میں شریک ہونے پر آپ کا شکریہ۔ :bighug:
 
مقدس

لائبریرین

میرے بابا کہا کرتے تھے کہ ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے کیونکہ اچھا گمان رکھنے سے ہی اچھا ہوتا ہے :) تھینک یو بھائی
 
ساڈی وی اوہی کہ ہار جیت ٹھیک ہیگی ۔ بس سکینڈل سے بچا جائے وغیرہ وغیرہ
ویسے امید ہے ٹیم گرین چھا جائے گی۔

جی آ۔
ہن اگلی ہونی دی پیشگوئی وی کر دیو، اپنے سنگی نال رل کے:cool:
:cool2:
اگلی پیشگوئی ابھی بھی وہی ہے بھائی۔ یعنی کہ
 
Top