پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ

فہیم

لائبریرین
کیا فائدہ۔ سیریز تو ہار گئی:(

میری نظریں اس سیریز پر نہیں بلکہ آئندہ ماہ ہونے والے t20 ورلڈکپ پر ہیں کہ اس میں پاکستان کی ٹیم کیا کرتی ہے۔
عمران نذیر، عبدالرزاق اور رانا نوید کو اگر اجازت مل گئی تو پھر تو پاکستان کی ٹیم کافی مضبوط ہوجائے گی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے لیے۔
 

arifkarim

معطل
عمران نظیر اور عبدالزاق پاک ٹیم کیلئے واقعی بہت فائدہ مند ثابت ہو سکیں گے۔ عبدلرزاق کا آل راؤنڈر ہونا ٹیم کا پریشر بھی کم کرے گی
 
Top