پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

شمشاد

لائبریرین
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جبکہ لب بام رہ گیا۔

عمر اکمل 94 پر آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ذوالفقار بابر نے پہلے ہی اوور میں دوسری گیند پر وارنر کو کلین بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی اوور میں 2 وکٹیں ملنا، بہت ہی زبردست ہے۔

اب یہ دباؤ برقرار رکھیں۔
 
Top