پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

11 اوور

96 اسکور

2 آؤٹ

یہ اوور بھی پاکستان کے لیے اچھا رہا۔ 13 اسکور ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

12 اوور

114 اسکور

2 آؤٹ

یہ اوور تو اور بھی پاکستان کے لیے اچھا رہا۔ 18 اسکور ملے۔
 
Top