پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

آبی ٹوکول

محفلین
زبردست ٹیم آسٹریلیا اسے کہتے ہیں پروفیشنل ازم " فرسٹ اوور ٹو ڈاؤن " لیکن رنز ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہ لے رہے تھے رن ریٹ ریکوائرڈ سے بھی زیادہ " کین یو امیجن " یہی اسکور اگر پاکستان چیس کررہا ہوتا اور دو وکٹیں پہلے اوور میں ہی گر جاتیں تو پاکستانی ٹیم نے اگلے چھ اوور میڈن نکال دینے تھے اور پھر بعد میں جب ایورج 20 سے اوپر کی ہوجاتی تو پھر ایکسیلریٹ کے چکر میں وکٹ پر وکٹ گرتی اور یوں ساری ٹیم سو سے بھی نیچے پرآؤٹ ہوجاتی خیر ویلڈن پاکستان خوب ریکوری کی باؤلنگ نے اور گریٹ بیٹنگ بائے آسٹیلیا ایٹ دی اینڈ تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

گریٹ بیٹنگ بائے میکس ویل اینڈ فنچ۔۔۔۔بس
باقی سب۔۔۔ ہاؤس آف کارڈز۔۔۔
یہ تھی آسٹریلین ٹیم جس کا چرچا تو ایسا تھا کہ آسٹریلیا نہ ہو گیا میجک ہوگیا۔۔۔ :)
ان سے اچھے تو ہم ہی رہ گئے، چرچا تو کوئی خاص نہ تھا پھر بھی پوری ٹیم آؤٹ کر دی، جسٹ ان 20 اوور۔۔۔ :smug:
 
آبی ٹوکول

محفلین
گریٹ بیٹنگ بائے میکس ویل اینڈ فنچ۔۔۔ ۔بس
باقی سب۔۔۔ ہاؤس آف کارڈز۔۔۔
یہ تھی آسٹریلین ٹیم جس کا چرچا تو ایسا تھا کہ آسٹریلیا نہ ہو گیا میجک ہوگیا۔۔۔ :)
ان سے اچھے تو ہم ہی رہ گئے، چرچا تو کوئی خاص نہ تھا پھر بھی پوری ٹیم آؤٹ کر دی، جسٹ ان 20 اوور۔۔۔ :smug:
غلط بات کرکٹ کو سمجھ کر تبصرہ کرو
 
ماہی احمد

لائبریرین
غلط بات کرکٹ کو سمجھ کر تبصرہ کرو
اور پلیز برا نئیں مانیئے گا آپ نے ایک لائن میں آسٹریلیا کو سراہا اور دولائنوں میں اپنی ٹیم کی خبر لے ڈالی، یہ بھی تو کوئی اچھی بات نہ ہوئی نا۔۔۔ جب بناتے ہیں تو ہمارے بیٹسمین بھی تو خوب رنز بناتے ہیں۔ آج کی ہی گیم میں شروع میں احمد شہزاد اور حفیظ کے بعد کیا ہوا؟ آلموسٹ وہی سچویشن رہی۔۔۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر آپ کو برا لگا تو سوری۔
دوسری ٹیمز کی بے شک اچھائیاں کریں کوئی مسئلہ نئیں، پر میری ٹیم کی برائیاں۔۔۔نو۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
پاکستان اچھا کھیلا اور پاکستان نے جیت پہلے اسٹریلیا کو دی پھر اچھی باؤلنگ سے ان کے منہ سے چھین لی لیکن میں نے جس سچو۔یشن پر تبصرہ کیا ہے وہ سیکنڈ بیٹنگ کرتے ہوئے سیم سچویشن کی بنا پر کیا ہے اگر یہی سیم سچویشن پاکستان کو درپیش ہوتی تو معاملہ کچھ اور ہوتا آپ مانیئے یا نہ مانیئے پاکستانی ٹیم میں پروفیشنل ازم کی انتہائی کمی ہے یہی وجہ ہے دنیا کا ہر ماہر کرکٹ کہتا ہے کہ یہ دنیا کی واحد ان پڈیکٹیبل ٹیم ہے
 
حسیب

محفلین
زبردست ٹیم آسٹریلیا اسے کہتے ہیں پروفیشنل ازم " فرسٹ اوور ٹو ڈاؤن " لیکن رنز ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہ لے رہے تھے رن ریٹ ریکوائرڈ سے بھی زیادہ " کین یو امیجن " یہی اسکور اگر پاکستان چیس کررہا ہوتا اور دو وکٹیں پہلے اوور میں ہی گر جاتیں تو پاکستانی ٹیم نے اگلے چھ اوور میڈن نکال دینے تھے اور پھر بعد میں جب ایورج 20 سے اوپر کی ہوجاتی تو پھر ایکسیلریٹ کے چکر میں وکٹ پر وکٹ گرتی اور یوں ساری ٹیم سو سے بھی نیچے پرآؤٹ ہوجاتی خیر ویلڈن پاکستان خوب ریکوری کی باؤلنگ نے اور گریٹ بیٹنگ بائے آسٹیلیا ایٹ دی اینڈ تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو۔۔۔
یہ پروفیشنل ازم ہوتی ہے؟؟؟؟ کہ پہلے 8 اوورز میں 102 بنا لو اور اگلے 12 اوورز میں 90 بھی نہ بنا پاؤ
 
حسیب

محفلین
نہیں بھائی کمنٹ کریں۔۔
یہ پروفیشنل ازم ہوتی ہے کہ ٹیم کے 2 کھلاڑی 139 رنز بناتے ہیں اور باقی نو مل کر صرف 28 رنز بناتے ہیں

آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ آج کے میچ میں پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کی نسبت زیادہ پروفیشنل ازم کا مظاہرہ کیا۔ پہلے دو وکٹیں گرنے کے بعد اننگز کو پٹری پہ چڑھایا اور آخری تک رنز کی رفتار کم نہیں ہونے دی۔ جبکہ آسٹریلیا 8 اوورز کے بعد صرف 1 اوور میں ہی 8 سے زیادہ رنز بنا پایا۔
بعد میں جب پہلے 8 اوورز میں میچ تقریبا ہاتھ سے نکل چکا تھا تو پہلے دو تین اچھے اوورز کے ذریعے پریشر بڑھایا اور بعد میں مسلسل وکٹیں لے کر آخر تک پریشر میں اضافہ ہی کیا
 
آبی ٹوکول

محفلین
اس میں کیا شک ہے کہ آج پاکستانی ٹیم زیادہ بہتر کھیلی اور اسی لیے جیتی اور نو کمنٹ اس لیے کہ میں نے جس تناظر میں بات کی وہ آپ سمجھے نہیں حالانکہ میں اوپر ماہی سسٹر کے مراسلے میں وضاحت کرچکا پھر فضول کی بحث سے کیا حاصل
 
شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی جو ہوا سو ہوا۔ bottom line یہی ہے کہ پاکستان میچ جیت گیا۔

اب اس کے after effects پر نظر رکھنی چاہیے۔ ایسا نہ ہو کہ ایک ہی میچ جیت کر پھول جائیں۔

آج کے میچ میں اپنی خامیوں پر خاص نظر رکھنی چاہیے۔ جیسے احمد شہزاد کا غلط شاٹ کھیلنا اور محمد حفیظ جیسے کھلاڑی کا کلین بولڈ ہونا۔

سعید اجمل بہت اچھا گیند کروانے والا کھلاڑی ہے۔ اس سے اچھے اچھے بلے باز ڈرتے ہیں، اس کے باوجود اس کو آج چوکے چھکے لگے۔
 
arifkarim

معطل
زبردست ٹیم آسٹریلیا اسے کہتے ہیں پروفیشنل ازم " فرسٹ اوور ٹو ڈاؤن " لیکن رنز ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہ لے رہے تھے رن ریٹ ریکوائرڈ سے بھی زیادہ " کین یو امیجن " یہی اسکور اگر پاکستان چیس کررہا ہوتا اور دو وکٹیں پہلے اوور میں ہی گر جاتیں تو پاکستانی ٹیم نے اگلے چھ اوور میڈن نکال دینے تھے اور پھر بعد میں جب ایورج 20 سے اوپر کی ہوجاتی تو پھر ایکسیلریٹ کے چکر میں وکٹ پر وکٹ گرتی اور یوں ساری ٹیم سو سے بھی نیچے پرآؤٹ ہوجاتی خیر ویلڈن پاکستان خوب ریکوری کی باؤلنگ نے اور گریٹ بیٹنگ بائے آسٹیلیا ایٹ دی اینڈ تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو۔۔۔

بالکل درست! آسٹریلیا اس میچ کو یقینا جیت چکا ہوتا اگر پاکستانی ٹیم 190 تک اسکور نہ کرتی۔ کیونکہ آج جیسی پرفارمینس ہمارے بھٹی صاحب نے دکھائی ہے یعنی ایک اوور میں 30 رنز تو اسکے بعد بھی آسٹریلیا کا ہار جانا پاکستانیوں کیلئے خوش قسمتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
پاکستان اچھا کھیلا اور پاکستان نے جیت پہلے اسٹریلیا کو دی پھر اچھی باؤلنگ سے ان کے منہ سے چھین لی لیکن میں نے جس سچو۔یشن پر تبصرہ کیا ہے وہ سیکنڈ بیٹنگ کرتے ہوئے سیم سچویشن کی بنا پر کیا ہے اگر یہی سیم سچویشن پاکستان کو درپیش ہوتی تو معاملہ کچھ اور ہوتا آپ مانیئے یا نہ مانیئے پاکستانی ٹیم میں پروفیشنل ازم کی انتہائی کمی ہے یہی وجہ ہے دنیا کا ہر ماہر کرکٹ کہتا ہے کہ یہ دنیا کی واحد ان پڈیکٹیبل ٹیم ہے

پاکستانی ٹیم کی یہی حیران کن بات ہے کہ یہ ہارا ہوا مقابلہ جیت سکتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار بھی سکتے ہیں جیسا آج ہوا بھٹی کے اوور کے بعد۔ اور یہی خوبی یا خامی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو باقی ٹیموں سے ممتاز کرتی ہے اور میچ دیکھنا صحیح لطف آتا ہے۔
 
خوبی۔
 
Top