پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

منصور مکرم

محفلین
اچھا پاکستان جیت گیا ہے۔

اب پیارے بچوں کو کل کے پیپر پر لگاؤ ۔شاباش
اور ہاں کل تو کوئی میچ نہیں ہے،نا

ورنہ تو کل کا پیپر پھر چھوڑنا پڑے گا بچوں کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے اپنی اننگ میں 8 چھکے اور 16 چھکے مارے جبکہ
پاکستان نے 5 چھکے اور 19 چوکے مارے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل Dodge کو آؤٹ کرنے کے بعد

182275.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اب ویسٹ انڈیز اور انڈیا کا میچ شروع ہونے ہی والا ہے اور انڈیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 10 اوور میں صرف 46 اسکور بنائے ہیں۔

دوسری طرف جنوبی افریقہ کی زنانہ کرکٹ ٹیم نے پاکستانی زنانہ کرکٹ ٹیم کے خلاف 10 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 60 اسکور بنائے ہیں۔
 
ان شاہینوں سےمقابلہ اتنا آسان نہیں
لے جا کے بلندی پہ دشمن کی جان لیتےہیں
ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 10 اوور میں صرف 46 اسکور بنائے ہیں۔

دوسری طرف جنوبی افریقہ کی زنانہ کرکٹ ٹیم نے پاکستانی زنانہ کرکٹ ٹیم کے خلاف 10 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 60 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top