پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

فہیم

لائبریرین
جی ہاں درست کہا آپ نے ۔ یہ بہت جلدی پاکستان ٹیم میں‌آگیا ہے۔ مگر عمران نذیر کے نا ہونے پر نئے کھلاڑی کو چانس دے رہے ہیں۔

عمران نذیر تو دور کی بات۔۔

اگر آپ کو خالد لطیف کا معلوم ہو تو وہ اس سے لاکھ درجے بہتر کھلاڑی ہے۔
اس کی جگہ اس کو پتہ نہیں کیوں سلیکٹ کیا گیا۔
 

قمراحمد

محفلین
عمران نذیر تو دور کی بات۔۔

اگر آپ کو خالد لطیف کا معلوم ہو تو وہ اس سے لاکھ درجے بہتر کھلاڑی ہے۔
اس کی جگہ اس کو پتہ نہیں کیوں سلیکٹ کیا گیا۔

پاکستان کی کرکٹ میں ہمیشہ سے پسند نا پسند کا چکر چلتا رہا ہے۔ جو کھلاڑی کپتان کی گوڈ بک میں ہے۔ وہی ٹیم میں شامل کیا جاتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
بھائی آپ کا غصہ اپنی جگہہ پر۔ مگر فورم پر گالی تو نہیں دی چاہیئے آپ کو۔ یہ اخلاقیات سے گری حرکت شمار کی جاتی ہے۔


میں نے اپنا پیغام ایڈیٹ‌ کردیا ہے۔
ویسے یہ لفظ گالی میں شمار نہیں کیا جاتا۔
اور نہ میں نے کبھی کوئی گھٹیا قسم کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
مصباح تو آؤٹ نہیں ہونے والا۔
بہت زیادہ ہوا تو کامران اکمل آؤٹ ہوجائے ہوگا۔
 

فہیم

لائبریرین
آنے والے اسپنر کے اوور میں امید ہے کہ مصباح ایک چھکا تو مارے گا۔
 

قمراحمد

محفلین
کامران بھی اچھا کھیل رہا ہے۔ مصباح نے روک کر کھیلنا ہے اور کامران تیز بیٹنگ کرے گا۔ کیونکہ یہی کامران کا حقیتی انداز ہے
 

فہیم

لائبریرین
اسپنرز کو مصباح کافی اچھا کھیلتا ہے۔
لیکن گزرے ہوئے اوور میں‌ چھکا نہیں لگا:(
 
Top