پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

سارا

محفلین
سارا، میں بہت کام کر رہی ہوں۔۔ٹی وی پر میچ بھی دیکھ رہی ہوں۔۔کتابیں بھی کھول کر سامنے رکھی ہوئی ہیں۔۔سموسہ بھی کھا رہی ہوں ، محفل اور ٹوئٹر پر بھی لگی ہوئی ہوں۔
سارے کام ہو رہے ہیں۔۔لیکن پڑھائی نہیں ہو رہی۔۔:(
میں تو صرف انٹرنیٹ پر ہی ہوں اور صرف میچ دیکھ رہی ہوں اور ساتھ نیٹ پر کچھ گفتگو چل رہی ہے وہ سن رہی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ عمر گل اسی اوور میں‌ آخری وکٹ‌ بھی لے لے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
آسٹریلیا کی طرف سے ٹاپ اسکورر
شین واٹسن 33 رنز

پاکستان کی طرف سے عمر گل کی 4 اور آفریدی کی 3 وکٹیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ احمد شہزاد کو کس نے پاکستانی ٹیم میں شامل کرایا ہے۔
اس کو تو انڈر 17 کرکٹ ہی کھیلنی چاہیے بس۔
 

قمراحمد

محفلین
یہ احمد شہزاد کو کس نے پاکستانی ٹیم میں شامل کرایا ہے۔
اس کو تو انڈر 17 کرکٹ ہی کھیلنی چاہیے بس۔

جی ہاں درست کہا آپ نے ۔ یہ بہت جلدی پاکستان ٹیم میں‌آگیا ہے۔ مگر عمران نذیر کے نا ہونے پر نئے کھلاڑی کو چانس دے رہے ہیں۔
 
Top