پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

قمراحمد

محفلین
میرے خیال میں اگر سب کھلاڑی فٹ رہے تو آئیندہ ماہ برطانیہ میں ہونے والے دوسرے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میرے خیال میں اگر سب کھلاڑی فٹ رہے تو آئیندہ ماہ برطانیہ میں ہونے والے دوسرے ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔

آپ کا وہ پیغام ابھی دیکھا۔
مجھے بھی انتظار رہے گا۔

میری تو ان سے ایک دو بار ہی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
جن میں مجھے مصباح اور خالد لطیف ذاتی طور پر بہت پسند آئے۔
سلمان بٹ‌ بھی اچھا بندہ ہے۔
پنجابی لہجے میں اردو بولتا ہے۔
یار میرا مسل پل ہوگیا نو:rolleyes:



اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اگر آئی سی ایل پلیئرز کو چانس مل جاتا تو پھر تو سب سے زیادہ فیورٹ پاکستان ہوتی۔
 

arifkarim

معطل
مصباح ٹیم کو اچھا لیڈ کر سکتا ہے، بس سیاسی کھلاڑیوں کو لیڈر شپ میں جگہ نہیں ملنی چاہیئے! :)
 
Top