پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

السلام علیکم۔
چونکہ ابھی تک کسی نے دھاگہ نہیں کھولا اسلئے کھولے دیتے باقی انجام وغیرہ سے تو سبھی احباب واقف ہی ہیں۔
لیکن پھر بے فکر رہیں بندہ کل بھی نتیجہ اپڈیٹ کر دے گا۔ شکریہ!!
 
آسٹریلیا کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ!
سٹارک اور ژامپا کی واپسی ہوئی جبکہ سٹین لے اور فالکنر نہیں کھیل رہے
جبکہ پاکستان کی جانب سے کپتان اظہر کی اسد شفیق کی جگہ واپسی ہوئی ہے۔
 

Wasiq Khan

محفلین
آج کا میچ پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے سیریز میں باقی رہنے کے لیے ورنہ میچ کے ساتھ پاکستان سیریز بھی ہار جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
 
Top