پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
پاکستان بغیر کسی نقصان کے 2 رنز پر،جلدی جلدی یہ بغیر نقصان والے مراسلے لکھنے کا اعزاز حاصل کرلوں پھر پتا نہیں موقع ملے کہ نہیں۔
 
ایک درخواست بنام چیرمین پی سی بھی،
اگر اظہر علی کو ٹیم میں رکھنا اتنا ہی ضروری ہے تو برائے مہربانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنا دیا جائے :D
 
ایک درخواست بنام چیرمین پی سی بھی،
اگر اظہر علی کو ٹیم میں رکھنا اتنا ہی ضروری ہے تو برائے مہربانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنا دیا جائے :D
کوچ بنانے سے بھی معذرت کر لی جائے گی کیونکہ کھلاڑیوں کو لانے لے جانے کی گاڑیاں پوری ہیں ۔ مزید کسی کوچ کی ضرورت نہیں ہے :ROFLMAO:
 

ابن توقیر

محفلین
یااللہ،ہمارے بے چارے اظہر علی کو بچانا، بچپن کی ایک "گھنٹوی" غلطی کی "معشومے" کو معافی ہی نہیں مل رہی۔سُپرسمائلس
 
Top