پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
میچ اب مکمل طور پر پاکستان کی گرفت میں،اس میچ میں اب کچھ بھی ہوجائے آسٹریلیا 300 رنز نہیں بناسکتا،بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر۔
 

ابن توقیر

محفلین
دکھ کی خبر یہ ہے کہ میکسویل آوٹ ہوگئے ہیں،یہ آسٹریلیا کرکیا رہا ہے،لگتا ہے یہ 400 بنانے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میچ دیکھنے والو آپ کا حوصلہ واقعی قابلِ تحسین ہے :D

آسٹریلیا کے ٹاس جیتنے کی نوید سنتے ہی میں نے میچ دیکھنے سے اب تک پرہیز کیا ہوا ہے ۔ صرف تین بار ایک گھنٹے کےو قفے کے تعطل سے کرک انفو پر جا کران کی درگت کا پڑھ کر مذید نہ دیکھنے کا عزم مستحکم ہوا ہے ۔:D
 
Top