پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

سید عاطف علی

لائبریرین
در اصل پاکستان کوارٹر فائنل میں یہ میچ ہارجانے پر بھی پہنچ رہا تھا ۔۔۔ بشرطیکہ آئر لینڈ بہت بڑے مارجن سے جیتتا۔
اب آسٹریلیا سے تیاری اچھی ہونی چاہیے۔جمعے کے دن ۔
 
arifkarim

معطل
کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ :)
دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟ :)
یہ دھاندلی نہیں بلکہ اچھی ٹیم کی محنت کا محدود صلہ ہے کہ اس نے اتنا اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔ اینڈ وائس ورسا
 
میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟ :)
 
arifkarim

معطل
میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
لو یہ کیا بات ہوئی؟ پھر تو مستقبل کا نتیجہ نکالنا بہت آسان ہو گیا ہے:
b389.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

حسیب

محفلین
میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
ویسے کمزور ٹیم بھی جیت سکتی ہے
جیسے 2003 میں کینیا سیمی فائنل میں پہ پہنچی 2011 میں نیوزی لینڈ نے کواٹر فائنل میں افریقہ کو ہرایا
 
عثمان

محفلین
نہیں ان ٹیمز کی ماضی اور حال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے۔
کیا آپ کو جنوبی افریقہ کا ماضی نہیں معلوم کہ یہ ہر اہم میچ میں حواس باختہ ہوجاتے ہیں۔
کیا آپ سری لنکا کی انتہائی اعلیٰ فارم میں بیٹنگ کو نہیں دیکھتے ؟
کیا انڈیا کی حالیہ شاندار کارکردگی کو نہیں دیکھتے ؟
ورنہ آپ کو یہ "نتائج" اخذ کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ :)
 
Top