پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ - پہلا ون ڈے میچ

یاز

محفلین
محمد نواز اور حسن علی کا پہلا میچ
شرجیل کی پہلی سینچری
نواز کی پہلی ففٹی
نواز کی پہلی وکٹ
عماد کی پہلی 5 وکٹیں
اس کے علاوہ
شرجیل خان کی جانب سے پاکستان کی چوتھی تیزترین اور شاہد آفریدی کے بعد کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کی تیز ترین ون ڈے سنچری۔
شرجیل خان کا 152 کا مجموعہ سعید انور کے 194 اور عمران نذیر کے 160 کے بعد پاکستان کی جانب سے ون ڈے کا تیسرا بڑا انفرادی سکور ہے۔
 
پاکستان کی جانب سے تیز ترین 150
 
Top