شمشاد
لائبریرین
آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
ٹی20 دو میچوں کی سیریز ہے۔ اور ان کی کپتانی محمد حفیظ کریں گے۔
اس سے پہلے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی اور 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز جنوبی افریقہ نے 1-4 سے جیت لی۔
			
 ایسے نہیں بولتے کسی کو بھی۔
 ایسے نہیں بولتے کسی کو بھی۔