پچھلا اوور کمار کا وکٹ میڈآن تھا اور یہ اوور شامی احمد کا میڈآن گیا۔ پاکستان 8 اوور 14 اسکور 2 آؤٹ
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,581 پچھلا اوور کمار کا وکٹ میڈآن تھا اور یہ اوور شامی احمد کا میڈآن گیا۔ پاکستان 8 اوور 14 اسکور 2 آؤٹ
محسن وقار علی محفلین جنوری 6، 2013 #1,588 انہیں ایسے ہی آرام آرام سے کھیلنا چاہیے کیونکہ ٹارگٹ زیادہ ہے نہیں اس لیے بنا پریشر کے کھیلیں
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,589 مصباح جی کچھ کرو ٹک ٹک چھڈو تو اسکور کرو 12 گیندوں پر 2 اسکور بنائے ہیں۔
محسن وقار علی محفلین جنوری 6، 2013 #1,593 یہ جو شمی احمد ہے۔اس نے پچھلے ڈیڑھ مہینے میں دو فرسٹ کلاس میچوں میں میچ میں 10 وکٹیں لی ہیں
محسن وقار علی محفلین جنوری 6، 2013 #1,594 arifkarim نے کہا: بہت مار پڑ رہی ہے بھارت سے آج! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پکچر ابھی باقی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,598 arifkarim نے کہا: بہت مار پڑ رہی ہے بھارت سے آج! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں گلاس آدھا بھرا ہوا ہے۔
arifkarim نے کہا: بہت مار پڑ رہی ہے بھارت سے آج! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں گلاس آدھا بھرا ہوا ہے۔