عرفان کے ساتھ مصباح نے ذیاتی کی ہے۔ جب عرفان زخمی ہو گیا تھا تو اس کو اوور نہیں دینے چاہے تھے۔ ملک نے 4 اوور میں 9 رنز دیے اس سے اوور کروا لیتا یا پھر جنید سے اس کا ایک اوور رہتا تھا اور دو عمر گل کے بھی
دھونی نے آج
7 نمبر کی جرسی پہنی ہوئی تھی
7ویں پوزیشن پر کھیلا
7 ہزار اسکور مکمل کیے
7واں بھارتی کھلاڑی بنا جس نے 7 ہزار اسکور مکمل کیے ہیں
7ویں وکٹ کی پارٹنرشپ میں 100 سے زیادہ اسکور ہوئے
7 چوکے لگائے