پاکستان اور افغانستان شارجہ میں

شمشاد

لائبریرین
73 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Usman Ghani c Abdullah Shafique b Shadab Khan 15 (17b 1x4 0x6) SR: 88.23
 

شمشاد

لائبریرین
95 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Rashid Khan c Abdullah Shafique b Imad Wasim 16 (14b 2x4 1x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
116 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
Azmatullah Omarzai c Tayyab Tahir b Zaman Khan 21 (20b 2x4 1x6) SR: 105
 
Top