ام نور العين
معطل
سب لوگ پرانے مالکوں کے لیے ہمارے جیسے وفادار نہیں نکل سکتے ۔ برصغیر کی مٹی میں وفا بہت ہے ۔میں نے سن رکھا ہے کہ برطانیہ سے آزادی کے بعد امریکیوں نے برطانیہ کی تمام نشانیوں کو ختم کرنے کی ٹھانی جس میں برطانوی انگریزی بھی شامل ہے۔
سب لوگ پرانے مالکوں کے لیے ہمارے جیسے وفادار نہیں نکل سکتے ۔ برصغیر کی مٹی میں وفا بہت ہے ۔میں نے سن رکھا ہے کہ برطانیہ سے آزادی کے بعد امریکیوں نے برطانیہ کی تمام نشانیوں کو ختم کرنے کی ٹھانی جس میں برطانوی انگریزی بھی شامل ہے۔
ہم نے دل سے نہ کہا تھا۔ بھلا ہم اپنے دوستوں کے ماؤس خراب کروا دیں گے تو باتیں کس سے کریں گےتجربے کے واسطے کیا ہے کہ دیکھیں کہیں آپ کی زبان کالی تو نہیں![]()
کیا مسئلہ ہے۔ مجھے کیوں ٹیگ کیا ہے

تو چلیے اصلاح سے شروع کرتے ۔آپ میری کریں اور میں آپکی۔۔میرا تو ایک مشورہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی کم از کم اس محفل کی حد تک خالص اردو بولنے کی کوشش کرے۔۔۔ ۔۔۔
کسی بھی اور زبان کے الفاظ سے ُ حد الامکان احتراز کرے۔۔۔
اس طرح ہم اپنی اردو کی اصلاح بھی کر سکتے ہیں اور اس زبان کی خدمت بھی!
ہمارا مسئلہ نہیں انیس بھائی اسے خود پر ہی یقین نہیں۔ شیشہ دیکھ کر سوچتی ہوگی اے شکل تے مشوم۔۔۔۔۔

اس سے یاد آیا "یہ منہ اور مسور کی دال" پر کوئی کہاوت نہیں کیا؟؟؟؟ہمارا مسئلہ نہیں انیس بھائی اسے خود پر ہی یقین نہیں۔ شیشہ دیکھ کر سوچتی ہوگی اے شکل تے مشوم۔۔۔ ۔۔![]()

اک دفعہ کہیں پر اک حکایتی رہتی تھی۔ کھانا بنانے کے فن سے بالکل کوری۔ اور باتیں بنانے کے فن میں طاق۔ کرنا خدا کا یوں ہوا کہ گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے۔ اب کھانا بنانا پڑ گیا۔ سوچا گوشت وغیرہ تو مشکل کام ہے۔ مگر دال بنانا بے حد آساناس سے یاد آیا "یہ منہ اور مسور کی دال" پر کوئی کہاوت نہیں کیا؟؟؟؟![]()
کلاسک۔۔۔۔اک دفعہ کہیں پر اک حکایتی رہتی تھی۔ کھانا بنانے کے فن سے بالکل کوری۔ اور باتیں بنانے کے فن میں طاق۔ کرنا خدا کا یوں ہوا کہ گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے۔ اب کھانا بنانا پڑ گیا۔ سوچا گوشت وغیرہ تو مشکل کام ہے۔ مگر دال بنانا بے حد آسان
سو مسور کی دال شروع کر دی بنانی۔ اب چولہا خدا خدا کر کے جلایا۔ پھر دال بھی بنا ہی لی۔ لیکن جیسی دال بننی تھی وہ تو اظہر من الشمس تھا۔
لہذا ہوا یہ کہ دال تو بن گئی مگر کھانے کے قابل نہ تھی۔ گھر والوں کی آمد پر بھوکی پانی بیٹھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا منہ کیوں بنایا ہے۔ کچھ کھا لیتی۔
تو تاریخی جملہ بنایا۔
یہ منہ اور مسور کی دال۔
اخلاقی سبق: اگر آپ کو کچھ کھانا بنانا نہیں آتا۔ تو آپکو منہ بنانا یا محاورہ بنانا آنا چاہیے۔ فرمان حکایتی![]()

خود ہی ہم دونوں کو آواز دے کر بلایا تھا۔اللہ بچائے آپ دونوں سے
آپ تو معصوم سی بچی کی جان لے کے چھوڑو گے![]()
بچی اگر "معصوم" ہوتی تو واقعی جان لے لیتے۔اللہ بچائے آپ دونوں سے
آپ تو معصوم سی بچی کی جان لے کے چھوڑو گے![]()
غلطی ہو گئی ،،،،معاف کرو باباخود ہی ہم دونوں کو آواز دے کر بلایا تھا۔اب آگئے ہیں تو بھی برداشت نہیں
![]()
میں تو آپ کو انسان بنانے کے لیئےحکاتیں پوسٹ کرتی ہوںبچی اگر "معصوم" ہوتی تو واقعی جان لے لیتے۔
پر بچی تو "مشوم" ہے۔ وہ حکایتوں سے ہمارا خون نچوڑتی ہے۔
ہماری تو اپنی جان خطرے میں رہتی ہے بھئی۔۔۔![]()
یعنی کہ محفل سے میری چھٹی پکیمیرا تو ایک مشورہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی کم از کم اس محفل کی حد تک خالص اردو بولنے کی کوشش کرے۔۔۔ ۔۔۔
کسی بھی اور زبان کے الفاظ سے ُ حد الامکان احتراز کرے۔۔۔
اس طرح ہم اپنی اردو کی اصلاح بھی کر سکتے ہیں اور اس زبان کی خدمت بھی!
لو جی پھر اگر ہم انسان بن گئے تو آپ بھائی کیسے کہیں گی ہمیں؟؟؟؟میں تو آپ کو انسان بنانے کے لیئےحکاتیں پوسٹ کرتی ہوں![]()

تو چلیے اصلاح سے شروع کرتے ۔آپ میری کریں اور میں آپکی۔۔
حدالامکان۔۔۔ ۔یا۔۔۔ ۔ حتی الامکان۔
یعنی کہ محفل سے میری چھٹی پکی