پاکستانی ویزہ

طالوت

محفلین
یہ بڑی دلچسپ چیز تھی اور ایک زمانے میں یاہو گروپس میں ایسی مشہور ہوئی تھی کہ ہر دوسرا بندہ یہی پڑھوا رہا تھا۔ بہرحال پتہ نہیں مزاق اڑایا یا لکھنے والے نے پاکستان میں بھی ایسی خرابی کی خواہش کی۔
 

نیلم

محفلین
یہ بڑی دلچسپ چیز تھی اور ایک زمانے میں یاہو گروپس میں ایسی مشہور ہوئی تھی کہ ہر دوسرا بندہ یہی پڑھوا رہا تھا۔ بہرحال پتہ نہیں مزاق اڑایا یا لکھنے والے نے پاکستان میں بھی ایسی خرابی کی خواہش کی۔
میرا خیال ہے بھائی یہ ایک خواہش ہے ۔پاکستان بھی ایسا بن سکتا ہے ۔:)
 

نیلم

محفلین
جاگتی آنکھوں کے خوابوں کی تعبیریں نہیں ملا کرتیں۔

اسی بات پر محفل کی تعبیر کی یاد آ گئی۔ نجانے کہاں کھو گئی ہے۔
لیکن زیادہ تر خواب جاگتی آنکھوں ہی دیکھے جاتے ہیں اور پھر کوشش کرنے والے تعبیر پا بھی لیتے ہیں
جی بالکل تعبیر آپی تو کہیں کھو ہی گئی ہیں :)
 
Top