1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

پاکستانی نہریں

بھائی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2008

  1. بھائی

    بھائی محفلین

    مراسلے:
    95
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. بھائی

    بھائی محفلین

    مراسلے:
    95
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    کیا نہیں ہے جناب اس ملک میں نیت اور اخلاص کے علاوہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. martialazam

    martialazam محفلین

    مراسلے:
    33
    اللہ کرے ان میں یونہی برکت رہے، پر انڈیا کا ارادہ ذرہ مختلف لگتا ہے۔
     
  5. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب بھائی جی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی تصاویر کے لیے photobucket یا tinypic کو استعمال کر لیں تا کہ آپ کی لگائی گئی تصاویر سے ہم بھی لطف اندوز ہو سکیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. عاشق چانگ

    عاشق چانگ محفلین

    مراسلے:
    88
    ہمارا نہری سسٹم ٹھیک نہیں ہے بھائی جاں اس وجہ سے ہمارا پانی بہت ذایعہ ہوتا ہے اگر یہ اور اسکو چلانے والے ٹھک ہو جائیں تو بہت ساری غیر آباد زمینی آباد ہو جائیں گی اور کچھ حد تک زرعی حالت بھی ٹھک ہو جائے
     
  8. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,086
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    واقعی ہمارا بہت سا پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ اب تو بھارت سرکار کی مہربانی سے پانی چوری بھی ہوتا ہے اور ہماری حکومت اور انڈس واٹر کمشنر صاحب بس دورے فرماتے رہتے ہیں۔ اس بار چاول کی فصل پانی کو ترستی رہ گئی ہے۔ کسان تیل ڈھو ڈھو کر دوہرے ہوگئے اور اب اس فصل کی پوری قیمت بھی نہیں مل رہی۔ کپاس کی فصل اکثر علاقوں میں آخری پانی نہ ملنے کی وجہ سے آدھی رہ گئی ہے اوپر سے پھٹی کی قیمت 2000 سے 1200 پر آگئی یعنی یہ بھی گئی۔ گندم کا دیکھیں کیا بنتا ہے جس کی قیمت فصل آنےسے چھ ماہ پہلے ہی 950 روپے من کردی گئی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ان نہروں‌کے نام اور مقام بھی لکھ دیں کہ کہاں کھینچی گئیں۔ تاہم اپنی ذاتی تفصیلات اپنی مرضی/ذمہ دار پر شئیر کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    پیچھے دیکھو گے تو پتھر کے ہو جاؤ گے اس لیے بھائی دوبارہ اس تھریڈ کو پلٹ کر نہیں دیکھتے بلکہ آگے اور آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں

    قیصرانی شہر یا گاؤں کا نام بتانے سے کونسا ہم کسی کے گھر پہنچ سکتے ہیں؟
    جبکہ یہاں تو کافی ممبرز نے اپنی اپنی تصویریں بھی اوتار کے طور پر لگائی ہوئی ہیں
     
  11. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اب تو یہ خشک بھی ہو چکی ہوں گی انڈیا کی مہربان سے اور اپنے غداری فلحال صرف منموہن سنگھ کو خط لکھنے کا ارادہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اورکر بھی کیا سکتے ہیں؟؟؟ بے چارے کو تو صرف لوٹ مار اور10پرسنٹ مانگنا ہی آتا ہے ۔
    ٹیلی فون کا بل زیادہ آئےگااس لیے ڈاک کا استعمال کرکے قومی خزانے کو فائدہ پہنچارہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ بھائی جی
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی یہاں نہر تو کیا کسی ندی نالے کی بھی تصویر نظر نہیں آئی ابھی تک۔
     
  15. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ادھر ذرا دیر بعد نظر ائیں گی ابھی پانی نہیں آیا نا
     

اس صفحے کی تشہیر