پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لو کرلو بات ، موسیقی نہ سننے والے اپنے ایمان کی فکر کرے ، اور سننے والے چین کی بانسی بجائے انکے ایمان کو کوئی خطرہ نہیں ۔۔۔ ۔کیا بات ہے
یہ لفظ اگر کی بجائے ثابت کرتے کہ موسیقی سنی جاتی تھی تو بات کی سمجھ بھی آتی ۔۔۔
ایک "دف" بیچارے کی شامت آگئی کہ اسکو جواز بناکے تمام موسیقی کو حلال سمجھ لیا گیا ۔۔۔ ۔

چلو اتنا سمجھ آگیا کہ "منی بدنام" جیسے گانے (موسیقی) سننے سے ایمان تازہ ہوجایا کرتا ہے ۔۔۔
یہ جو بیچارے کم زور ایمان والے ہیں،اس قسم کی موسیقی سن کر تازہ دم ہوجاتے ہیں ۔۔۔ روزانہ چارج کرے ہونگے اپنے آپ کو
وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا
وہ بات سرپھرا کو بہت ناگوار گذری ہے:D
 

ساجد

محفلین
کچھ مراسلات ماڈریشن کیو میں ابھی موجود ہیں لیکن انہیں منطور نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ان میں کوئی کام کی بات نہیں بلکہ فرقہ بازی پر بحث کی گئی ہے۔ یہ دھاگہ بقلم خود بھی "بے راہ رو" ہو چکا ہے :) اس لئے اسے اب بند کیا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top