پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

جاسمن

لائبریرین
ہمدرد کا منجن بہت زبردست ہے۔ لیکن آج کل دستیاب نہیں۔
ڈینٹانک
اب دو عدد ٹوتھ پیسٹ ہیں ان کے کہ جن کا ذکر شاید پہلے بھی ہوچکا ہے لیکن وہ عام سٹورز سے نہیں ملتے۔
میرے خیال میں ہمیں اپنے سٹور والے سے ایسی اشیاء کی بار بار فرمائش کرنی چاہیے۔ آخرکار وہ مجبور ہوں گے مہیا کرنے پہ۔
ہمارے یہاں شاہی بازار میں ایک دکان پہ ملتے ہیں ہمدرد کے ٹوتھ پیسٹ۔ چند بار لائی ہوں۔ اب ارادہ ہے کہ اکٹھے لے آؤں تاکہ بار بار لانے اور نہ لانے کی صورت میں کوئی اور استعمال کرنے سے بچ سکیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
میٹرو کے جوتے
احسان کے جوتے خاص طور پہ بہترین ہیں۔
البتہ سٹائلو کے اب ڈسپوریبل ہو گئے ہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب تک کی فہرست میں بہترین پراڈکٹ:D
آج میرے ہال کا اے سی ٹرپ کر گیا۔ میں اکیلا بیٹھا تھا۔ ڈیڑھ گھنٹہ میں انتظار کرتا رہا۔ آخر ایک اور ساتھی آیا کہتا اے سی کیوں بند ہے۔ میں نے کہا۔ حیرت ہے۔۔۔ پتا نہیں یار۔ ذرا چلانا۔۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
آج میرے ہال کا اے سی ٹرپ کر گیا۔ میں اکیلا بیٹھا تھا۔ ڈیڑھ گھنٹہ میں انتظار کرتا رہا۔ آخر ایک اور ساتھی آیا کہتا اے سی کیوں بند ہے۔ میں نے کہا۔ حیرت ہے۔۔۔ پتا نہیں یار۔ ذرا چلانا۔۔۔۔
آج میرے دفتر کا اے سی چلا ہی نہیں۔ پنکھا کچھ دیر چلا پھر وہ بھی بند ہو گیا۔





























بجلی نہیں تھی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج میرے دفتر کا اے سی چلا ہی نہیں۔ پنکھا کچھ دیر چلا پھر وہ بھی بند ہو گیا۔





























بجلی نہیں تھی۔
اچھا ہوا۔۔۔ اس سے انسان میں عاجزی رہتی ہے۔ اور گرمی برداشت کرنے سے عام آدمی کی خصوصیت بھی قائم رہتی ہے۔ خوشی ہوئی مجھے:p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت عمدہ سوال کیا ہے۔ :)

اب فرحت کو بارہ صفحات کھنگالنے پڑیں گے۔ :D

کیا وہ یہ کشٹ کر سکیں گی؟ :eek::):D

تاریخ بتاتی ہے کہ ۔۔۔۔

بتاتی تو ہے پر اُس کی سنتا کون ہے۔ :D:p
واہ۔ یہ ہوئی نا بات۔ میں جانتی تھی کہ آلکسی ٹیم کے رکن ہونے کی حیثیت سے آپ کو میری قابلیت کا درست اندازہ ہو گا۔
اب 12 صفحے مطلب 12 کلکس اور پھر 12 بار سکرول کرنا۔ اتنی مشقت۔ نہیں بھئی۔ ہم سے یہ کشٹ نہیں ہو گا۔
باقی تاریخ جو بھی بتاتی ہے ٹھیک بتاتی ہے لیکن اتنا طویل بتاتی ہے کہ میں سنتے سنتے تھک جاتی ہوں۔
 
Top