پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
ماورہ سنُ رہی ہو ۔ ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

:battingeyelashes:
کیوں بھلا اسکا دل کیوں گھبرانے لگا ہے ۔:confused:
وجہ بھی تو بتائی جائے ۔ :chatterbox:

وجہ ابھی تک ڈاکٹروں کو پتہ نہیں چلی کہتے ہیں دو چار اور ٹیسٹ لینے پڑین گے !

مع السلام
 
ماوراء

محفلین
علی، اس بیچاری نے کہیں کائنات کی خوبصورتی تو نہیں دیکھ لی۔۔؟؟ :rollingonthefloor:
یا یقیناً تصویر ہی دیکھ لی ہو گی۔۔تبھی بیچاری کا دل گھبرا گیا تھا۔:grin:
 
علی ذاکر

محفلین
:sick:
بوچھی اس دن ہماری اس بارے میں تو بات ہی نہیں ہوئی تھی :(

:eek:کیا محفل کے اتنے اہم موضوع پر بات ہی نہیں کی ::(

علی، اس بیچاری نے کہیں کائنات کی خوبصورتی تو نہیں دیکھ لی۔۔؟؟ :rollingonthefloor:
یا یقیناً تصویر ہی دیکھ لی ہو گی۔۔تبھی بیچاری کا دل گھبرا گیا تھا۔:grin:

نہیں ابھی تک اس کو اس سے محروم رکھا ہوا ہے دیکھے بغیر ماواراء جی اس کا یہ حال ہے اگر دیکھ لی تو نجانے کیا ہو گا :grin:!

باجو، رامین سے پوچھیں نا۔۔کہ وہ مانی ہے یا نہیں۔۔ اس کو کہیں کہ علی آجکل بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔۔ اور تو اور اس نے دن کو بھی خواب دیکھنا شروع کر دئیے ہیں۔:grin:
:p

ماوراء جی آپ جیسی بہنیں مجھے کہاں ملیں گی :applause: !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
بوچھی اس دن ہماری اس بارے میں تو بات ہی نہیں ہوئی تھی :(

ہاں :sad2: یاد ہی نا رہا تھا اس موضوع پے بات کرنا :worried: ۔ ۔۔
اپنی اپنی باتوں کو لے کر شروع ہوئیں ، اور یہ یاد ہی نا رہا ،، چلئیے اب نیکس کال پے سب سے پہلے اسے ڈسکس کریں گیئں :grin:
:battingeyelashes:
 
تعبیر

محفلین
:sick:

:eek:کیا محفل کے اتنے اہم موضوع پر بات ہی نہیں کی ::(

مع السلام

وقت کم تھا اور باتیں زیادہ اس لیے رہ گیا یہ موضوع :grin:

ہاں :sad2: یاد ہی نا رہا تھا اس موضوع پے بات کرنا :worried: ۔ ۔۔
اپنی اپنی باتوں کو لے کر شروع ہوئیں ، اور یہ یاد ہی نا رہا ،، چلئیے اب نیکس کال پے سب سے پہلے اسے ڈسکس کریں گیئں :grin:
:battingeyelashes:

:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو، رامین سے پوچھیں نا۔۔کہ وہ مانی ہے یا نہیں۔۔ اس کو کہیں کہ علی آجکل بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔۔ اور تو اور اس نے دن کو بھی خواب دیکھنا شروع کر دئیے ہیں۔:grin:
:p

ہاں سچ یاد آیا ۔۔:battingeyelashes: کل پوچھتی ہوں اُسے بھی ۔ دیکھتے ہیں کیا کہتی ہیں :chatterbox: ؟
 
علی ذاکر

محفلین
علی، میری ساری ہمدردیاں تو بےچاری رامین کے لیے ہیں۔۔:p
:grin:

کیوں وہ کسی جن سے شادی کر رہی ہے ماشاءاللہ ایک نیک اور خوبصورت شرمیلے نوجوان سے شادی کر رہی ہے :grin:!

باجو آپ میری بے بسی پر لوٹ‌پوٹ ہو رہی ہیں !

ہاں سچ یاد آیا ۔۔:battingeyelashes: کل پوچھتی ہوں اُسے بھی ۔ دیکھتے ہیں کیا کہتی ہیں :chatterbox: ؟

جی تو کیا کہا پھر ؟:grin:

اور میری علی کے ساتھ ۔
وسلام

آخر ایک مرد ہی دوسرے مرد کی تکلیف کو سمجھ سکتا ہے :grin:!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top