پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیوں وہ کسی جن سے شادی کر رہی ہے ماشاءاللہ ایک نیک اور خوبصورت شرمیلے نوجوان سے شادی کر رہی ہے :grin:!

باجو آپ میری بے بسی پر لوٹ‌پوٹ ہو رہی ہیں !

جی تو کیا کہا پھر ؟:grin:

آخر ایک مرد ہی دوسرے مرد کی تکلیف کو سمجھ سکتا ہے :grin:!

میں پوچھتی ہوں اُسے باتوں باتوں میں :battingeyelashes: پھر بتاتی ہوں کہ اُس نے کیا کہا ہے ۔
 
عسکری

معطل
بس اب میں سچی بور ہو گیا ہوں اگلے ہفتے میں یہاں کی ایک فلپینی سے شادی کر رہا ہوں اب مجھ سے اور انتظار نہیں ہوتا باجو :grin:
 
علی ذاکر

محفلین
:chatterbox:

کدھر گئی :confused: ؟ آپ نے جانے کیوں دی :skull: پہلے بڑی مشکلوں سے میں آپکے لئے ڈھونڈ ڈھانڈ کے لائی تھی عبداللہ ، :timeout:

باجو اس سے نہیں سنبھالی جانی :grin:

بس اب میں سچی بور ہو گیا ہوں اگلے ہفتے میں یہاں کی ایک فلپینی سے شادی کر رہا ہوں اب مجھ سے اور انتظار نہیں ہوتا باجو :grin:

فلپینیوں کو تمہارے علاوہ اور تم کو فلپینیو کے علاوہ اور کوئ نہیں ملنے والا جو مل رہی ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کرو اور مجھے بتاو میں تمہارے چلیسمے پر یعنی "ولیمے" پر کب پہنچوں ؟

مع السلام
 
عسکری

معطل
باجو اس سے نہیں سنبھالی جانی :grin:

فلپینیوں کو تمہارے علاوہ اور تم کو فلپینیو کے علاوہ اور کوئ نہیں ملنے والا جو مل رہی ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کرو اور مجھے بتاو میں تمہارے چلیسمے پر یعنی "ولیمے" پر کب پہنچوں ؟

مع السلام

اچھی بات ہے ہمارے معاملے میں دخل نا دو فلپینی جو ملی تو کیا ہوا نام نکلا تو کیا بدنام نا ہوں گے :rollingonthefloor:
 
علی ذاکر

محفلین
اب کیا فائدہ ؟ بینڈ والا اپنی ٹولی سمیت یہ جا وہ جا ۔ کہہ رہا تھا مفت میں اتنا بینڈ کبھی نہیں بجایا ۔
وسلام

مفت میں کہاں‌پیسے دے رکھے تھے اتنا خرچہ تو پوری شادی میں نہیں ہونا تھا جتنا خرچہ بینڈ والوں پر اور چھوآروں پر ہو گیا ہے چلو خیر اگر وہ چلے گئے تو کیا ہوا تم اور عبداللہ تو ہو :grin:!

اچھی بات ہے ہمارے معاملے میں دخل نا دو فلپینی جو ملی تو کیا ہوا نام نکلا تو کیا بدنام نا ہوں گے :rollingonthefloor:

ہو گئے ابھی ہونا باقی ہے کیا بدنام :rollingonthefloor:!

مع السلام
 
عسکری

معطل
او ماما عقل کر ہم خاندانی لوگ ہیں تو نے ہمیں مراسی بنا دیا اپنا:rolleyes: تیری شادی ہو یا نا ہو ہم کوئی باجا واجا نہیں بجانے والے

اور یہ بدنام کب سے ہوا میں پچھلے جمعے تک تو نہیں تھا
 
طالوت

محفلین
یار کی شادی پر دھول بجانے سے بندہ میراثی تھوڑی ہو جاتا ہے ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ڈھول بجانا نہیں آتا ۔ میں تو بس بجتا سنوں گا۔

چلو نا بجانا پھر میں "بارات" سے پیسے بھی لوٹنے دینے:grin: !

میں پوچھتی ہوں پھر بتاتی ہوں :battingeyelashes:

:):):)

یار کی شادی پر دھول بجانے سے بندہ میراثی تھوڑی ہو جاتا ہے ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ڈھول بجانا نہیں آتا ۔ میں تو بس بجتا سنوں گا۔
وسلام

چلو ناچنا تو آتا ہے نا میرا مطلب ہلکا پھلکا بھنگڑا تو ڈال ہی لو گے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top