استغفراللہ۔۔ مجھے ایسی صُحبت نہیں چاہیئے بھائی۔۔۔ آپ بھی راہ راست پر آجائیں۔۔![]()
شکریہ بجو اب بیچ منجدھار کے تو نہ چھوڑئیے ۔ ۔ ۔![]()
 ،، بہت بڑی ذمے داری کا کام ہے ، اور جن کے میں آپس میں رابطے کرارہی ہوں کل کو انُ کے ساتھ کچھ اونچ نیچ ہوگئی تو سارا الزام مجھ مصعوم پے آنا ہے کہ سارا کیتاِ کرایاِ اسی کا ہے 

   
باجو بڑے آرام سے زندگی چل رہی تھی آپ پھر اس دھاگہ کو آگے لے آئیں آپ کا بھی جواب نہیں!
مع السلام


 ؟ 
	اللہ کا شکر ہے طبیعت خراب تھی دوپہرکو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا تھا اب سو رہی ہے لیکن پہلے سے بہتر ہے
مع السلام
ادِھر کی کیا صورتِحال ہے؟ آرام سے سب بیٹھے انتظار ہی کررہے ہیں کہ شادیوں کا خیال نکال چکے ہیں سب ؟
![]()
![]()

کون سی شادی کس کی شادی باجو مجھے تو یہ دھاگہ ہی بھول گیا تھا![]()

	آپ کس کی بات کر رہی ہیں ؟
مع السلام
 
 
وہ طالوت بھائی سمجھ بیٹھا تھا![]()
وہ طالوت بھائی سمجھ بیٹھا تھا![]()
!وہ طالوت بھائی سمجھ بیٹھا تھا![]()
