پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

عنوان سے آپ کو تھوڑا اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ یہاں پر کس موضوع پر بات ہونے جارہی ہے۔۔۔ خیر اگر نہیں ہوا تو مزید پڑھتے رہیئے۔۔۔

شہروں کا ذکر گاہے بگاہے کئی گانوں میں سننے کو ملتا ہی رہتا ہے، حال ہی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے تو اس سے یہ خیال ذہن میں آیا کہ کیوں نہ تمام وہ گانے اکٹھے کیے جائیں جن میں کسی نہ کسی شہر کا نام آتا ہو

یہاں اس لڑی میں آپ سب وہ گانے شیئر کریں جن میں کسی نہ کسی شہر/علاقے/جگہ کا ذکر کیا گیا ہو

گانا کسی بھی طرز، دور یا زبان کا ہو بس اس میں شہر کا نام آنا ضروری ہے

امید ہے اس لڑی میں اس طرح کے گانوں کے متعلق کافی معلومات اکٹھی ہوجائیں گی جو موسیقی کے شوقین لوگوں کے لیے مفید ثابت ہونگی :LOL:

والسلام
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نیا گانا
"We The Gladiators"
 

گانے کی ویڈیو کے حوالے سے ناظرین و سامعین عظیم گلوکار احمد رشدی ( مرحوم ) صاحب کے چہرے کی دید پر ہی گذارا کرلیں ۔ شکریہ ۔:):)
 

جاسم محمد

محفلین
Top