پاکستانی - سول ایوی ایشن

عسکری

معطل
پی آئی اے میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہو رہی ہے اور اے230 ڈیل بھی خطرے میں پڑی ہے جناب من ;)
 

عسکری

معطل
ایک اور شاھین
P3200014.JPG
 

عسکری

معطل
او جی جتھے دی کھوتی اتھے آ کھلوتی ۔ 5 سال تباہ و برباد کرنے کے بعد اور ایک بھی نئے جہاز کی خریدے بغیر ہزاروں جیالوں اور ایم کیو ایم والوں کو ائیر لائن مین ڈالنے کے بعد اب منسٹری آف ڈیفنس نے سرونگ ملٹری مین کے حوالے کر دی ہے ائیر لائن ایک برگیڈئیر ایک کرنل اور ایک ونگ کمانڈر اب ان کا گند صاف کریں گے

برگیڈئیر حامد عثمان
کرنل عاطف ڈار
ونگ کمانڈر ذوالفقار
 

عسکری

معطل
چلو جی پاکستانیو باندھ لو سامان مرنے کے لیے ۔ ایک سورما کود پڑا ہے میدان میں ۔ انڈس ائیر کے لیے 2 بوئنگ737 ماڈل 300 کے جہاز پہنچ گئے ہیں کراچی ۔ یاد رہے یہ 300 وہی ماڈل ہے جسے پی آئی اے ریٹائرڈ کر چکی ہے اور باقی بچے ہوئے ابھی کرنے والی ہے ۔ ہمارے ملک کی ایوی ایشن کب انسان بنے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا
299160_460269460708514_579549215_n.jpg



65239_460268837375243_716921346_n.jpg
 

عسکری

معطل
کل اسلام آباد کی مین رن وے پر ائیر بلیو کا اے-340 جو ابھی ابھی انڈکٹ ہوا ہے اس کے ہائڈرولک فیلئر ہوئے تھے جہاز کو ٹو کر ٹارمک لایا گیا پر ہمارا میڈیا بھونکا نہین جیسے پی آئی پر چھوٹی سی بات پر بھونکتا ہے۔ یہ والا جہاز
AP-EDF-AirBlue-Airbus-A340-300_PlanespottersNet_335099.jpg
 

عسکری

معطل
پاکستانی کب پاکستان کے وفادار اور عوام کے خیرکوا بنیں گے؟ سول ایوی ایشن نے پچھلے کئی سال سے محنت اور وعدے کر کے فارن ائیرلائنز کو اٹریکٹ کی اہے پاکستان میں اس سے ملک کو زرمبادلہ ٹیکس کی صورت میں ملتا ہے اور ملک میں مقابلے کی فضا پیدا ہوتی ہے جس سے کسٹمرز کو بہتر سہولیات اور چوائسز ملتی ہیں ۔
اب اس خبر کو دیکھیں
flydubai.jpg




بات دراصل یہ ہے کہ خبریں کے پیسے خور کم ظرفوں کو کسی پاکستانی ائیر لائن نے اس منفی اور من گھڑت بکواس کے پیسے دیے ہیں جس سے وہ ایک فارن ائیر لائن کے خلاف محاذ کھڑا رہا ہے پچھلے کئی دنوں میں کئی خبریں نشر کی گئیں ہیں اس ائیر لائن کے خلاف ۔

اس خبر کی سرخی ہے فلائی دبئی کھٹارا طیارہ حادثے کا خطرہ

ظاہر ہے جو بھی یہ پڑھے گا وہ ڈر جائے گا ۔ سچ یہ ہے کہ فلائی دبئی کے جہاز پاکستان کے ہر جہاز سے نئے ہیں یعینی پاکستانی تمام ائیر لائنز میں جتنا بھی فلیٹ ہے اس سے نئے ہیں یہ جہاز بوئنگ-737 کے جدید ترین 800 ماڈل کے ان جہازوں کو فلائی دبئی نے 2008 مین خریدا اور پہلا جہاز 10-07 -2009 کو ملا جو کہ 3 سال 8 مہینے پرانا ہے اور آخری 4 مہینے پہلے ملا ہے مطلب ایک فریش فلیٹ ہے جہازوں کا جس کی اوسط عمر 3 سال سے کم جہاز اور آدھا فلیٹ برانڈ نیو جہازوں پر مشتمل ہے ۔ ہم ان جدید جہازوں کو کھٹارا کہیں گے تو اپنے متوسط عمر کے فلیٹ کو کیا کہیں جس میں 5 سال سے لے کر 25 سال پرانے جہاز شامل ہیں ؟؟؟؟

یہ دوسری بکواس
tauba.jpg


یہ تیسری
kharajetehsin.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عمران یہ جتنی بھی خبریں تم نے لگائی ہیں، کیا یہ سب کی سب دنیا نیوز کی یا دنیا اخبار کی ہیں، مزید یہ کہ کسی بھی خبر پر کوئی تاریخ درج نہیں ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
چلو جی پاکستانیو باندھ لو سامان مرنے کے لیے ۔ ایک سورما کود پڑا ہے میدان میں ۔ انڈس ائیر کے لیے 2 بوئنگ737 ماڈل 300 کے جہاز پہنچ گئے ہیں کراچی ۔ یاد رہے یہ 300 وہی ماڈل ہے جسے پی آئی اے ریٹائرڈ کر چکی ہے اور باقی بچے ہوئے ابھی کرنے والی ہے ۔ ہمارے ملک کی ایوی ایشن کب انسان بنے گی کچھ کہا نہیں جا سکتا
299160_460269460708514_579549215_n.jpg



65239_460268837375243_716921346_n.jpg

زرداری ائیر!
 

عسکری

معطل
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کے لیپ ٹاپ سے آدھا کلو ہیروئین نکلی ہے برطانیہ مانچسٹر ائیر پورٹ پر ۔ اگر دنیا کی کسی اور ائیر لائن مین ہوتا تو کم از کم 150 یا 200 آدمی نوکری سے جاتے کڑی تفتیش ہوتی اور اس ریکیٹ کو توڑا جاتا پر یہ پاکستان ہے یہاں پر پی آئی اے میں پی پی پی ایم کیو ایم پائلٹس گراؤنڈ کریو ائیر تریفیک کنٹرولرز سب کے گروپ ہین اور یہی عورت کل کو آن ڈیوٹی ملے گی ۔ کرپشن سمگلنگ چوری اقربا اور پارٹی پروری اس قومی ادارے کو اژدھے کی طرح نگل رہی ہے اور کسی کو بھی اسے صاف کرنے کی فکر نہیں میں نے پی ائی اے اور پاک ریلوے سے زیادہ بے حس بے شرم اور بد ترین لوگ کہیں نہیں دیکھے وہ جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید ہی نہیں اس میں بول و بزار بھی کر رہے ہیں ۔ :angry: ارے کم بختوں یہ گائے ہے اس کا دودھ پیو نا کہ اس کا گوشت کاٹو کل کو یہ مر گئی تو تم بھیک مانگ کر کھاؤ گے کیا لعنتی کردارو ۔
 
Top