پاکستانی - سول ایوی ایشن

عسکری

معطل
پاکستان میں سول ایوی ایشن کی حالت باقی دنیا کی طرح اتنی منافع بخش اور جاندار نہیں رہی اب۔ پر ایسی بھی بات نہیں کہ یہ انڈسٹری گرو نہیں کر رہی یا اس میں اب انٹرسٹ ختم ہو چکا ہے ۔ پاکستان اس وقت تین میجر ائیر لائنز رکھتا ہے اور پاکستان کے پاس اس وقت 139 ائیر پورٹ ائیر فیلڈز ہیں اور ان میں 64 ایکٹیو ائیر پورٹ ہیں باقی یا تو بند یا معطل یا پھر صرف ملٹری استمال کر رہی ہے ۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا ائیر پورٹ ہے جو ایک وقت میں 42 جہازوں کو ہینڈل کر سکتا ہے اور اس سے سالانہ 12 ملین پیسینجرز ہینڈل کر سکتا ہے اس وقت 6 ملین پیسینجرز سالانہ کراچی سے 52990 جہاز اڑ رہے ہیں ۔ اس کے بعد اسلام آباد جہاں سے 48110 لاہور سے 39634 جہاز سالانہ پشاور سے 13234 جہاز کوئٹہ سے 2736 ملتان سے 19379 گوادر سے 1507 فیصل اباد سے 2732 جہاز سالانہ اڑتے ہیں ۔ اس طرح ریجنل ائی پورٹوں سے ہزاروں فلائٹس اڑتی ہیں سال بھر میں پاکستان مین ایوی ایشن کو کنٹرول کرنے کے لیے سول ایوی ایشن کا ادارہ کنٹرول کرتا ہے ۔

پاکستان میں 4 کمرشل ائیر لائنز
پی آئی اے
شاھین ائیر
ائیر بلیو
بھوجا ائیر
رجسٹرڈ ہیں
پاکستان میں 9 مزید چارٹرڈ ائیر لائنز ہیں
اور پاکستان میں کئی گارگو ائیر کائنز اس وقت کام کر رہی ہیں
اسی طرح پاکستانی ائیر لائز کے پاس تمام ٹائیپ کے جہاز اب موجود ہیں جو میجر ائیر لائنز استمال کرتی ہیں
اس وقت پاکستان کے پاس بوئنگ747 -بوئنگ 737 -ائیر بس اے310 - اے ٹی آر -ائیر بس اے319 - ائیر بس اے320 -ائیر بس اے321 -ائیر بس اے330 -ائیر بس اے340 - بوئنگ777 - ایلیوشن76 وغیرہ شامل ہیں
ایک اوسط درجے کے ملک کے پاس ان جہازوں کی ائیر لائنز ہونا بھی آج کے دور میں کسی نعمت سے کم نہیں ۔پر پاکستانی قوم کا کیا کیا جائے کبھی خؤش نہیں ہوتی یہ ۔
پاکستان میں حالیہ ہونے والے 3 حادثات کے بعد ائیر لائنز نے فلییٹ کو ریویو کیا ہے اور تقریبا تمام ائیر لائنز نے قریب اور دور کے لیے نئے جہاز خریدے ہیں یا لیز ڈارئی لیز پر لیے ہیں کئی سالوں کے لیے ۔

ائیر بلیو جس نے نئے جہازوں کے ساتھ بزنس شروع کیا تھا مزید اے340 لے لیے ہیں اور شاہین نے اپنے سارے فلیٹ کو بدل دیا ہے اب شاہین کے پاس اے330 اور 737 فو ہنڈرڈ جہاز ہیں جو کہ ایک اوسط درجے کا نیا فلیٹ ہے پی آئی اے نے اے ٹی آر اور مزید 777 خرید کر اپنے فلیٹ میں جدیدیت متعارف کرائی ہے ۔

پاکستان کے میجر ایکٹیو ائیر پورٹ- بیس
631px-Pakistan_Airports_%26_Seaports.png




کراچی کا جناح ٹرمینل
800px-Jinnah_International_Airport.jpg


ائیر بلیو کا ہیڈ آفس
Ise_building2.png


شاھین ائیر کا ایک اے 330
VQ-BEQ-04-11-12-5.jpg


پی آئی اے کے 747
PIA_B747s_stored_SIAL.jpg


شاھین ائیر کا ایک اور اے330
normal_7788_VQ-BEQ_A330-300_Shaheen_AMS.jpg


ائیر بلیو کا اے340
69355_1347529612.jpg
 

arifkarim

معطل
شکریہ۔ لگ رہا ہے یہ جہاز اڑتے بھی ہیں۔ میڈیا کے مطابق یہ زمین پر ہی رینگتے ہیں۔
 
Top