مبارکباد پاکستانی بھائی کے 100 خطوط

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی کو ان کے پہلے 100 خطوط مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو پاکستانی ایک ہندوستانی کی طرف سے بھی۔ کیا کروں اپنے ملک کی اکیلی نمائندگی کرنی پڑ رہی ہے۔ کبھی کبھی فرید اور مبین آ جاتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت مبارک ہو ۔ امید ہے کہ آپ ہم سب کو موقع دیں گے کہ ہم اگلے کئی ہزارہا پیغامات کی مبارکباد آپ کو دے سکیں ۔
 
Top