پانچ لفظوں کی کہانی

بھیا تھوڑی بہت وہ بھی اباجان کے ڈر سے ہر وقت یہ سنتے بڑے ہوئے ؀
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
بھیا تھوڑی بہت سیکھی تھی۔
ابا جان سے سنتے ہوئے۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔
پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
بھیا تھوڑی بہت سیکھی تھی۔
ابا جان سے سنتے ہوئے۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔
پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔
سچ بھیا ڈر سے کیونکہ نہ کہنے کا مطلب اب والا نہیں ۔اب بچے بڑے مزے سے ماں باپ کی پسند پر اعتراضات کرتے ہیں۔ہمارے بیٹے نے ہمیشہ ہمارے مکیش کے گانے پسند کرنے پہ اعتراض ۔ماں یہ گانے گاتے ہیں کہ آلو پیاز بیچتے ہیں۔
 
Top