1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $450
    $368.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ سیزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں
  3. دو ملین پیغامات کا کاؤنٹ ڈاؤن

    اردو محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے میں صرف 1500 پیغامات باقی رہ گئے ہیں۔ مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیے۔

    اعلان ختم کریں

پانچ لفظوں کی کہانی

عمار ابن ضیا نے 'کہانی لکھنے کا کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 27, 2008

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,824
    قصہ تھم سا گیا ہے!
     
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یارو اب کوئی دھکا لگاؤ
     
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    دھکا نہیں تو مکا لگاؤ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,824
    سویرے جب ہماری آنکھ کھلی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    اماں کی جوتی کھانی پڑی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    افسوس یہ کہانی مختصر نکلی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    یہ قصہ تھا یا کہانی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    جو بھی تھی ہوئی پرانی!!!
     
  9. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    آپ نے تو گِرہ لگا دی :)
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ گرہ کو کھول دیں!!!
     
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کہانی میں گرہ کٹ لائیں؟
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    ملک میں کم ہیں کیا؟؟؟
     
  13. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
     
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    5,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈھونڈنے کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟
     
  15. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    وارث بھائی بولے "گرہ کٹ" لائیں
     
  16. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    یہ کہانی ہے یا مکالمہ؟ o_O
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    8,720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ پانچ لفظوں کی کہانی
     
  18. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہانی کا بیڑہ غرق ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    9,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک بار پھر سنجیدگی سے
     
    • متفق متفق × 1
  20. sani moradabadi

    sani moradabadi محفلین

    مراسلے:
    95
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    ایک بار ایسا ہوا کہ
     

اس صفحے کی تشہیر