پانچ جی بی مفت سپیس

قیصرانی

لائبریرین
ٹیکنیکلی کچھ کنفیوزڈ ہوں۔ ویسے بھی انٹر نیٹ اور نیٹ ورکنگ میں‌جب بھی mb لکھا جائے تو وہ میگا بٹ یعنی ایک کلو بائٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ MB سے مراد میگا بائٹ ہوتا ہے۔ اسی طرح gb سے مراد گیگا بٹ یعنی میگا بائٹ اور GB سے مراد گیگا بائٹ ہوتا ہے
 

شاکرالقادری

لائبریرین
آپ کنفیوز نہ ہوں
میں نے جی بی لکھا ہے
تو اس کا مطب گیگا بٹ ہی ہے
جی ہاں یہاں آپ کو پانچ گیگا بٹ فری سپیس ملتی ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اب کوئی دوست اس فری ہوسٹ‌ کو آزما کر دیکھیں گے تو پتا چلے گا کہ یہ استعمال کے لیے کتنا موزوں ہے۔
 

دوست

محفلین
پی ایچ پی 4 ہے۔ میرا خیال ہے اس پر کافی سارے پروگرام مسئلہ کریں گے۔ پی ایچ پی بی بی چل جائے گا اس پر؟
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

درست فرمایا دوست آپ نے.. میں نے آج ایک سکرپٹ تجربے کے لئے انسٹال کیا لیکن چل کر ہی نہیں دیا..

واللہ الموفق
 

قیصرانی

لائبریرین
شاکر القادری بھائی، ابھی میں نے اس سائٹ کو دیکھا ہے، وہ پانچ جی بی یعنی گیگا بائٹس کی سٹوریج آفر کر رہی ہے۔ اور لگتا ہے کہ یہ لوگ ابھی اپ گریڈیشن کے چکر میں ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ پی ایچ پی کے ورژن کو بھی اپ گریڈ کر دیں‌جلدی
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
شاکر القادری بھائی، ابھی میں نے اس سائٹ کو دیکھا ہے، وہ پانچ جی بی یعنی گیگا بائٹس کی سٹوریج آفر کر رہی ہے۔ اور لگتا ہے کہ یہ لوگ ابھی اپ گریڈیشن کے چکر میں ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ پی ایچ پی کے ورژن کو بھی اپ گریڈ کر دیں‌جلدی

جی لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔
 

رند

محفلین
السلام علیکم
قادری صاحب آپ نے جو ترسیل کی ہے وہ انتھائی ربردست اور مفید ہے اس کے آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے میں نے کل ہی اس میں رجسٹریشن کر کے ایک صحفہ بھی بنا لیا ہے جس کا ایڈریس soulrdr.1111mb.comہے لیکن اس سرور یعنیwww.1111mb.comمیں چند مشکلات درپیش ہیں جو کہ درجہ زیل ہیں
نمبر ایک :- اس میں آپ جو بھی ویب سائیٹ بنائیں گے اس کے شروع میں اگر آپ wwwلگا دیں گے تو ایڈریس غلط ہوجائے گا اور آپ کی ویب سائیٹ اوپن نہیں ہوگی مثلا جس طرح میں نے ویب سائیٹ بنائی ہے اس کا ایڈریس اگر آپwww.soulrdr.1111mb.comلکھ کے کھولنے کی کوشش کریں گے تو یہ صحفہ نہیں کھلے گا
نمبر دو: یہ سرور واقعے ہی میں پورے پانچ گیگا بائیٹ کی جگہ مفت میں فراہم کرتا ہے لیکن جب میں نے اس پہ اک سافٹ ویر flv playerاس کیexeہی کی فارمیٹ میں اپ لوڈ کروانا چاہا تو وہاں اپ لوڈ نا ہوا اس کے بعد میں نے اس کو زپ کی فارمیٹ میں اپ لوڈ کرنا چاہا لیکن پھر بھی نا ہوا میں آپ سے یہ درخواست کروں گا کہ کیا اس ویب سائیٹ پہ.exeاور.zipفائل اپ لوڈ ہو ہی نہیں سکتی ؟ اور اگر نہیں ہوسکتی تو اتنی بڑے حجم کا کیا فائدہ؟ اور اگر ہوسکتی ہے تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟ کیا جس طرح یاہو کی جیو سائیٹز میں اگر کوئیexe فائل کوا پ لوڈ کرنا ہے تو اس کو زپ میں کنورٹ کرکے اپ لوڈ کرتے ہیں لیکن اگر فائل کے نام میں spaceہو تو وہ errorدے دیتا ہے اور ادھر یعنی 1111mbمیں بھی میں نے flv playerکے نام سے exeکو جوکہ zipکی ہوئی تھی کو اپ لوڈ کرنا اچاہا اور نام میں سپیس کی وجہ سے errorآگئی؟ آپ خداراہ مجھے کوئی طریقہ بتائیں جس سے میں 1111mbپہ سافٹ ویر اپ لوڈ کرسکوں ورنہ بغیر اس کے اتنےزیادہ حجم کا کوئی کیا کرے گا؟
تیسری خامی یہ ہے کہ اس میں رجسٹریشن اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک آپ اس میں اپنی پہلے سے موجود کسی اور ویب سائیٹ کا ایڈریس نا دیں پہلے تو میں نے جیو سائیٹ میں بنائی ہوئی اپنی ایک سائیٹ www.geocities.com/soulrdrکا ایڈریس دیتا رہا لیکن اس کیساتھ رجسٹریشن کا عمل آگے ہی نہیں بڑھ رہا تھا بالاخر کئی کوششوں میں ناکامی کے بعد میں نے فری سرور میں اپنی بنائی ہوئی ایک ویب سائیٹwww.soulrdr.8m.comکا ایڈریس دیا تب جا کے رجسٹریشن مکمل ہوئی اور 1111mbمیں میرے اکاؤنٹ کے کنٹرول پینل میں www.soulrdr.1111mb.comکیساتھ ساتھwww.soulrdr.8m.comبھی لکھا ہوا آتا ہے کیا اس سے میری فری سرور والی سائیٹ یعنیsoulrdr.8m.comپہ کچھ اثر تو نہیں پڑے گا؟کیا میں اس کے کنٹرول پینل سے 1111mbوالی ویب سائیٹ کی سپیس استعمال کرسکتاہوں ؟ اور کہاں فری سرور سے ادھر کوئی سافٹ ویر اپ لوڈ کر سکتا ہوں؟
چھوتی بات : یہ کہ اس ویب کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ایم ایس فرنٹ پیج سے بھی اس مین ویب سائیٹ کو اپ لوڈ کیا جاسکتا ہے لیکن اگر کوئی تھیم لگا کر ویب سائیٹ کو اپ لوڈ کرو تو1111mbفرنٹ پیج کی تھیم کو سپورٹ نہیں کرتا اورerroدیتا ہے اور پیج بھی نہیں دیکھاتا لیکن مین نے جب ایک سادہ صفحہ پہ ویلکم لکھ کے اس کے ساتھ ایک گلاب کا فوٹو لگا کے اپ لوڈ کیا تو وہ آسانی سے اپ لوڈ بھی ہوگیا اور index.htmlنظر بھی آنے لگا لیکن آپ اس مین دیکھیںsoulrdr.1111mb.comکہ میں نے تو اس کے بیک گراؤنڈ کا رنگ سفید ہی چھوڑا تھا لیکن اپ لوڈ ہوکے ادھر خوبخود کیوں کالا ہوگیا؟ میں ادھر آپ محترم حضرات سے گزارش کروں گا کہ آخر فرنٹ پیج سے اس سرور پہ یعنیsoulrdr.1111mb.comپہ تھیم لگا کے پوری ویب سائیٹ بناکے صحیح طرح کس طرح اپ لوڈ کروں ؟ اور مثلا اگر میں نے اپنی ویب سائیٹ کے تین صفحے بنائیں ہیں الف بے اور مرکزی صفحہ اب میں الف میں کچھ ترمیم کرنا چاہتا ہوں تو کس طرح کروں گا؟ کیا اس کے لیےمجھے ساری ویب سائیٹ کو soulrdr.1111mb.comکے کنٹرول پینل میں سے ڈلیٹ کرکے شروع سے ساری ویب سائیٹ بنا کے دوبارہ اپ لوڈ کرنی ہوگی؟ یا اس کا کوئی آسان طریقہ بھی ہے؟ اگر ہے تو میں آپ حضرات سے عاجزانہ گزارش کروں گا کہ میرے سوالوں پہ ہمدردانہ غور فرمائیں اور کچھ حل تجویز فرمائیں آپ کی بڑی نوازش ہوگی میں تمام عمر آپ ممنوں و مشکور رہوں گا وسلام اللہ نگہبان
 

رند

محفلین
بہت بہت نوازش پاکستانی بھائی کیا میں ایف ٹی پی کے زریعے سافٹ ویر بھی اپ لوڈ کر سکتا ہوں ؟ اور دوسری بات یہ کہ میں نے ایف ٹی پی کے بارے میں سر سری سا پڑھا ہے اور کبھی اس کے استعمال کا اتفاق نہیں ہوا لحاظہ آپ سے گزارش ہے کہ کسی اچھی سے ایف ٹی پی سافٹ ویر کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں( جوکہ بلا شبہ مفت میں ہو ناکہ پیسوں پر :p )دوسرے یہ کہ میرے پاس ڈائل اپ کونکشن ہے 56kpاور جیسا کہ آپ بخوبی جانتے یئب یہ بہت سلو ہوتا ہے اس لیے میں فلیش گٹ وغیرہ جیسے سافٹویر جن کو download managerبھی کہتے ہیں کا استعمال کرتا ہوں تاکہ اگر downloading processکے درمیان میں ہی اگر نیٹ disconectہوجائے تو پھر دوبارہ نئے سرے سے فائل ڈاؤن لوڈ نا کرنی پڑے بلکہ جہاں سے سلسلہ منقطع ہوا تھا وہیں سے آگے ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو اسی ہی طرح کیا ftpمیں بھی یہ سہولت میسر ہوتی ہے کہ اگر درمیان میں سے کہیں net disconnectہوجائے تو پھر نئے سرے سے uploadingنا کرنی پڑے بلکہ جہاں سے سلسلہ منقطع ہوا تھا وہیں سے آگے شروع ہو؟ برائے مہربانی مجھے بڑا اشتیاق ہو رہا ہے ایف ٹی پی کے استعمال کا اگر ہوسکے تو از راہ کرم اس کی بھی بنیادی طریق استعمال سے آگاہ فرمادیں آپ کی بڑی نوازش ہوگی میں تا قید حیات آپ کا احسان مند رہوں گا خدا راہ جلدی جواب دیجیے گا میں بڑی بے صبری سے آپ کے جواب کا منتظر ہوں وسلام اللہ نگہبان
 
Top