پانچ جی۔بی کو۔۔۔۔۔پانچ ایم۔بی میں ’’قید‘‘ کریں۔۔۔۔!!

kutkutariyaan

محفلین
Click Here For KGB Archiver

Click Here For Microsoft .NET Framework

2hcj385.jpg
 
فاتح

لائبریرین
کیا آپ نے خود استعمال کیا ہے اسے؟ اگر کیا ہے تو براہِ مہربانی اس کے ذریعے پانچ جی بی کی کمپریس کی ہوئی کوئی پانچ ایم بی والی فائل کہیں اپلوڈ کر کے ربط دیجیے تا کہ ہم اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے پہلے آپ کے ٹیٹوریل کی سچائی تو جان سکیں اور یہ محض مہمل اشتہاری مہم نہ لگے۔
 
arifkarim

معطل
فاتح پریشان نہ ہو۔ یہ پروگرام واقعی اس حد تک کمپریس کر سکتا ہے۔ مگر کمپریس کرنے اور انکمپریس کرنے میں بھی پانچ پانچ گھنٹے لگاتا ہے! ہاہااہا!
 
فاتح

لائبریرین
فاتح پریشان نہ ہو۔ یہ پروگرام واقعی اس حد تک کمپریس کر سکتا ہے۔ مگر کمپریس کرنے اور انکمپریس کرنے میں بھی پانچ پانچ گھنٹے لگاتا ہے! ہاہااہا!

حیران کن! واقعی یہ تو ایسا ہی ہے لیکن میڈیا فائلوں کے لیے اس قدر موثر نہیں۔ PAQ کمپریشن الگورتھم حیران کن ہے اور یہ نہ صرف مفت ہے بلکہ اوپن سورس ہے۔
عارف! میموری اور پروسیسر کا استعمال تو یقیناً کرے گا جب بٹ بائی بٹ کانٹیکسٹ ماڈلنگ کر رہا ہو گا۔ سپیڈ کے مسائل درست کرنا ہارڈویئر بنانے والوں کا کام ہے۔ سافٹویئر اور ہارڈیئر والے دونوں ہی خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں۔

rapidshare سے ڈاؤنلوڈ کسطرح ھوگا برائے مھربانی طریقہ بتادیں میں نیٹ کانیا یوزر ھو تاکہ میری معلومات میں اضافہ ھو
کے جی بی آرکائیو کی آفیشل ویب سائٹ جہاں سے اسے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
www.kgbarchiver.net
 
ہادی

محفلین
کیا آپ نے خود استعمال کیا ہے اسے؟ اگر کیا ہے تو براہِ مہربانی اس کے ذریعے پانچ جی بی کی کمپریس کی ہوئی کوئی پانچ ایم بی والی فائل کہیں اپلوڈ کر کے ربط دیجیے تا کہ ہم اپنا وقت برباد کرنے کی بجائے پہلے آپ کے ٹیٹوریل کی سچائی تو جان سکیں اور یہ محض مہمل اشتہاری مہم نہ لگے۔
اس کیلئے کور آئی سیون چا یئے تب کام ہو گا
 
Top