پانامہ فیصلہ پر نظر ثانی

کتنا اچھا ہو کہ عدالت نواز شریف کے حق میں فیصلہ سنا دے
اور پھر اچانک عمران خان سنی دیول کی طرح کھڑے ہوں اور پندرہ منٹ تک غریب عوام کی حالت، حکمرانوں کی کرپشن، عدالتوں کے انیائے اور نیتاوں کی موناپلی کے بارے میں انتہائی جذباتی تقریر کریں۔ یہ تقریر سن کر جج صاحب کی آنکھوں میں آنسو آجائیں، سامعین تالیاں بجائیں اور جج صاحب آرڈر آرڈر کہتے ہوئے چشمہ سر پر ٹکاتے ہوئے آنسو پوچھیں
اور عمران خان سے کہیں کہ آپ نے میری آنکھیں کھول دیں۔ آج سے میں بھی ایک انصافی ہوں۔ یہ کہہ کر جج صاحب فیصلہ بدل دیں اور نواز شریف کو نااہل قرار دے کر فورا گرفتار کرنے کا حکم دے دیں۔ نواز شریف یہ سن کر شکتی کپور کی طرح برابر میں کھڑے پولیس مین سے ریوالور چھین کر چلائیں کہ کوئی اپنی جگہ سے مت ہلے ورنہ گولی مار دوں گا۔
پھر 15 منٹ تک عدالت میں لڑائی ہوتی رہے۔ عابد شیر علی، خواجہ آصف، دانیال عزیز اور طلال چوہدری بھی حملہ کردیں۔ لیکن آخر میں نواز شریف اور عمران خان کی ون ٹو ون فائیٹ کے بیچ میں اچانک آصف زرداری آئیں اور "جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے" کہہ کر جج صاحب سے کہیں کہ ان دونوں نے عدالت میں لڑ کر توہین عدالت کی ہے لہذا ان دونوں کو نااہل قرار دیا جائے۔
بس پھر جج صاحب ایک زرداری سب پر بھاری کہتے ہوئے فیصلہ ایک بار پھر محفوظ کر دیں۔
 
عاطف ملک

محفلین

کمال ہے۔۔۔۔۔زبردست :)
 
Top