پال ٹاک

افتخار راجہ نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 20, 2005

  1. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    پال ٹاک کا میسنجر آپنے آواز اور تصوریر کوالٹی کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور اسپر بہت سے اردو دان دنیا بھر سے آن لائین ہوتے ہیں دیکھئے زبانوں کے کھاتے میں ایشیائی زبانیں اور پھر اردو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    لیکن ایک تو پال ٹالک میں فضول اشتہارات اوپر سے اللہ بچائے میں نے اپنے پاکستانی چیٹ رومز میں ایک دفعہ جا کر ایسی ایسی بکواس سنی کہ فورا سے پہلے پال ٹالک کو دفعہ کیا
     
  3. عباس

    عباس محفلین

    مراسلے:
    17
    میرے خیال میں ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے اس کی افادیت سے انکار نھی کیا جاسکتا!
     
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پال ٹاک کی چیت رومز ہوتے تو بہت مزے کے ہیں مگر سپائی ویرز کا کیا کریں جناب
     
  5. فرخ

    فرخ محفلین

    مراسلے:
    1,722
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    SpyWares کا سب سے اچھا علاج ہے کہ آپ اپنا Anti Virus Software ہمیشہ اچھا والا رکھیں، جیسے Norton or McAfee ہے اور انکی Virus Definitionsبھی ہمیشہ update کرتے رہیں۔ کیونکہ زیادہ تر SpyWares کو آجکل کے جدید Anti Virus بھی آنے سے روکتے ہیں۔
    اور احتیاط کے طور پر، کوئی بھی ایسی چیز جس کا آپ کو علم نہیں کہ کیسی ہے اور کہاں سے آئی ہے، Download کسی صورت میں نہ کریں۔
     

اس صفحے کی تشہیر