پال ٹاک

پال ٹاک کا میسنجر آپنے آواز اور تصوریر کوالٹی کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور اسپر بہت سے اردو دان دنیا بھر سے آن لائین ہوتے ہیں دیکھئے زبانوں کے کھاتے میں ایشیائی زبانیں اور پھر اردو۔
 

جہانزیب

محفلین
لیکن ایک تو پال ٹالک میں فضول اشتہارات اوپر سے اللہ بچائے میں نے اپنے پاکستانی چیٹ رومز میں ایک دفعہ جا کر ایسی ایسی بکواس سنی کہ فورا سے پہلے پال ٹالک کو دفعہ کیا
 

عباس

محفلین
میرے خیال میں ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے اس کی افادیت سے انکار نھی کیا جاسکتا!
 

فرخ

محفلین
SpyWares کا سب سے اچھا علاج ہے کہ آپ اپنا Anti Virus Software ہمیشہ اچھا والا رکھیں، جیسے Norton or McAfee ہے اور انکی Virus Definitionsبھی ہمیشہ update کرتے رہیں۔ کیونکہ زیادہ تر SpyWares کو آجکل کے جدید Anti Virus بھی آنے سے روکتے ہیں۔
اور احتیاط کے طور پر، کوئی بھی ایسی چیز جس کا آپ کو علم نہیں کہ کیسی ہے اور کہاں سے آئی ہے، Download کسی صورت میں نہ کریں۔
 
Top