پار لیمانی اور صدا رتی نظام میں کیا فرق ہے؟

arifkarim

معطل
پارلیمانی نظام میں عوامی سیاست دان ملکی دولت کو لوٹتے ہیں۔ صدارتی نظام میں نجی کمپنیاں، صنعت کار اور بینکار یہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ آخری نتیجہ ایک ہی ہوتا ہے: عوامی دولت کو لوٹنا اور اسکو غریب طبقے سے چنیدہ امیر طبقے تک منتقل کرنا!
 
Top