پار لیمانی اور صدا رتی نظام میں کیا فرق ہے؟
arifkarim معطل دسمبر 5، 2012 #3 پارلیمانی نظام میں عوامی سیاست دان ملکی دولت کو لوٹتے ہیں۔ صدارتی نظام میں نجی کمپنیاں، صنعت کار اور بینکار یہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ آخری نتیجہ ایک ہی ہوتا ہے: عوامی دولت کو لوٹنا اور اسکو غریب طبقے سے چنیدہ امیر طبقے تک منتقل کرنا!
پارلیمانی نظام میں عوامی سیاست دان ملکی دولت کو لوٹتے ہیں۔ صدارتی نظام میں نجی کمپنیاں، صنعت کار اور بینکار یہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ آخری نتیجہ ایک ہی ہوتا ہے: عوامی دولت کو لوٹنا اور اسکو غریب طبقے سے چنیدہ امیر طبقے تک منتقل کرنا!