متفرق پائیتھون کی ایک اسکرپٹ سے متعلق مدد درکار

چند دن قبل ہم نے اردو ویکیپیڈیا پر کچھ عمومی کاموں کے لیے ایک بوٹ شروع کیا ہے جو پائیتھون فریم ورک میں بنایا گیا ہے۔ اس میں ایک اسکرپٹ جس سے مقالات اور صفحات کی زمرہ بندی کا کام لینا ہے اس کو جب ہم چلاتے ہیں تو درج ذیل ایرر آتا ہے۔
50998104.jpg

اس میں جس صفحہ کے غیر موجود ہونے کا تذکرہ ہے وہ صفحہ موجود ہے ، ملاحظہ فرمائیں۔
اور اسکرپٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
اس حوالہ سے احباب سے معاونت کی گذراش ہے۔
 
PHP:
versionpage = wikipedia.Page( wikipedia.getSite('ur'),u'/صارف:محمد شعیب/مساوی زمرہ جات/version' )
lastversion=versionpage.get().strip()
version=u'22'
if lastversion!=version:   
    wikipedia.output(u"\03{lightred}Your bot dosen't use the last verion please update me!\03{default}")
یہ ہے شاید وہ رمز جس کے جانب اشارہ کیا جارہا ہے۔
 
میرے خیال میں پائتھون ویکیپیڈیا فریم ورک کے اس ورژن میں کوئی patch لگنے والا رہتا ہے جس کی وجہ یہ مسئلہ آ رہا ہے
 
ببلو

محفلین
چند دن قبل ہم نے اردو ویکیپیڈیا پر کچھ عمومی کاموں کے لیے ایک بوٹ شروع کیا ہے جو پائیتھون فریم ورک میں بنایا گیا ہے۔ اس میں ایک اسکرپٹ جس سے مقالات اور صفحات کی زمرہ بندی کا کام لینا ہے اس کو جب ہم چلاتے ہیں تو درج ذیل ایرر آتا ہے۔
50998104.jpg

اس میں جس صفحہ کے غیر موجود ہونے کا تذکرہ ہے وہ صفحہ موجود ہے ، ملاحظہ فرمائیں۔
اور اسکرپٹ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
اس حوالہ سے احباب سے معاونت کی گذراش ہے۔

السلام علیکم
محمد شعیب

کوڈ:
versionpage = wikipedia.Page( wikipedia.getSite('ur'),u'/صارف:محمد شعیب/مساوی زمرہ جات/version' )
آپ کے سکرپٹ کی اوپر والی لائن میں مسلہ ہے۔۔۔میرے خیال میں آپ کو وکیپڈیا کے کسی پیج کا وہ والا ٹائٹل نیم دینا ہے جو کہ براوزر کے ایڈریس بار میں آ رہا ہے نہ کہ وہ والا ٹائٹل جو کہ پیج پر آ رہا ہے۔۔۔۔۔درست لائن میں نے نیچے لکھ دی ہے۔۔۔

کوڈ:
versionpage = wikipedia.Page( wikipedia.getSite('ur'),u'صارف:محمد_شعیب/مساوی_زمرہ_جات/version')
 
بہت شکریہ جناب ببلو صاحب۔

آپ سے گزارش ہے کہ ایک نظر پروگرامنگ کے دھاگے پر ڈال کر پائتھون سیکھنے کے حوالے سے کچھ رائے دیں اور اگر ہو سکے تو ایک آدھ مفید شے کو سکھا بھی دیں۔ :)
 
Top