ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
آج ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں انگلینڈ اورانڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا ہے۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیاکو پہلے کھیلنےکی دعوت دی ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلا موقع ہےکہ انڈیا ٹاس ہاراہے۔
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم محفلین۔
و شمشاد بھائی، مزاج کیسے ہیں۔ سب خیریت ہے؟
بھارت کو جیتنا ہے اور پاک بھارت میچ ہونا ہے۔ شُنید یہی ہے۔
اس کے علاوہ کرکٹ ،کرکٹ نہیں لگے گی۔
 
Top