ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
57 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Mustafizur Rahman b Nasum Ahmed 25 (33b 2x4 0x6 ) SR: 75.75
 

علی وقار

محفلین
پاکستان کا وہی حال ہے کہ
رات ابھی باقی ہے
بات ابھی باقی ہے

ہم تو کب سے انہیں ورلڈ کپ سے باہر کر چکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ ابھی تک ان کی گیم آن ہے۔
 
Top