ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

طالوت

محفلین
اچھا بھئی پہلے میں نے کہا تھا لیکن آخر میں بھی تو کچھ اور لوگوں نے بھی کہا تھا نا کہ نہیں ؟؟ اور میں نے اپنی کوشش کر لی ہے ۔۔ ارے ہاں میں نے یہ کہا تھا کہ سنا ہے ، لوگ کہتے ہیں کہ یہ سچی کہانی ہے یعنی شک کا اظہار تو اس حساب سے میں اپنی ذمہ داری پوری کر چکا۔۔۔۔
اور دیکھیے نا جناب گپ شپ کے ناظم ہیں شمشاد ، یہاں لوگوں کے معاملات دیکھنا ان کے مسائل حل کرنا ان کا فرض ہے اور یہ زیادہ ذمہ دار ہیں اس بات کے کہ اس کی تہہ تک جائیں اور صحیح صورتحال سے ہمیں آگاہ کریں ۔۔۔ یہ تھوڑی ہے نا کہ بس کسی کو ڈانٹ دیا کسی کی اردو صحیح کر دی ،۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
بہانے بازیاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ارے بھئی میں نے گوگل پر ہر طرح سے ڈھونڈا ہے لیکن کچھ نہیں ملا ۔۔۔
اسلیے میں اس ذمہ داری کو پورا کر چکا ہوں۔۔
وسلام
 

فرحت کیانی

لائبریرین
طالوت اور فرحت بہت بہت شکریہ کیا یہ سب معلومات انٹر نیٹ پر مل سکتیں ہیں؟

عزیز امین! شاید آپ کو انٹرنیٹ پر اس بارے میں زیادہ معلومات نہ مل سکیں۔ بہرحال آپ یو ٹیوب پر چیک کر لیں۔ ڈرامہ کے اختتام پر 'Behind the scenes' کے نام سے ایک پروگرام آیا تھا۔ اس میں اس بارے میں گفتگو کی گئی تھی شاید۔


انٹرنیٹ پر میجر نوید قریشی کے بارے میں یہاں کچھ ذکر ملے گا آپ کو۔
"
Battles for these nameless peaks often involved surreal acts of heroism and self-sacrifice. In April 1989, for example, the Pakistanis decided to try to dislodge an Indian squad from a saddle between two peaks known as the Chumik Pass before reinforcements arrived. First, a platoon of Pakistanis, roped together, tried scaling a 600-m cliff to reach the Indian post, but they were wiped out by an avalanche. Time was running out; Indian reinforcements were approaching. So a Pakistani lieutenant, Naveed Khan Qureshi, 27, with no mountain-warfare training, volunteered for a crazy mission. The plan was for Qureshi to be dangled from a tiny helicopter by a rope and then dropped on top of the peak, above the Indians. Slapped by high winds, the helicopter stalled and went into a dive. Qureshi was still underneath it, swinging to and fro. "I was sure that he was going to get caught in the tail rotor blades," says the pilot, Raheel Hafeez Sehgal, now a colonel. Sehgal pulled the chopper out of its stall and headed for a lower ridge. Qureshi was cut loose?and fell straight into a crevasse. Miraculously, he survived, but was trapped there until a second soldier was airlifted in. The two men were stranded in a blizzard for two days until the weather cleared long enough for Sehgal to land four more troops and supplies. Trouble was, their position was 150 m below the Indian outpost instead of above it. Lashed together by ropes, the six men advanced up the mountain, and eventually overran the Indians` bunker. From that vantage point, the Pakistanis began to pound a lower Indian base on the glacier with mortars and rockets. A month later, the two countries realized the madness of trying to slug it out, and agreed to demilitarize the sector. "

مزید معلومات مشکل سے ہی ملیں گی آپ کو کیونکہ ایسے انفرادی واقعات کا ذکر کم ہی ملتا ہے انٹر نیٹ پر۔ ہاں اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو کسی بھی گیریژن لائبریری میں چلے جائیں آپ کو بہت سے journals میں متعلقہ معلومات مل جائے گی۔
 

عزیزامین

محفلین
آپ کا نالج کافی ہے بہت اچھی معلومات شئیر کی شکریہ مجھے بہت افسوس ہوا یہ سن کر کے انٹر نیٹ پر ایسے واقعات نہیں ملتے ۔ آپ وہ ویڈیو کلیپ بھی لگا دیں Behind the scenes والا شکریہ
 

طالوت

محفلین
میاں کچھ خود سے بھی کر لو ، اسے یو ٹیوب سے ڈھونڈنا کونسا مشکل کام ہے یار ؟
خدارا اب یہ نہ کہنا کہ میں کر دوں :boxing:
وسلام
 

تیشہ

محفلین
chips.gif


لیں میں خواہ مخواہ آپکو بتاتی ہوں آپ شاید یہ تھریڈ دیکھے بغیر ہی نکل لیتیں ہیں :confused: اور جب نظر آتا ہے تب تک لگی ہوئی موؤی دس دن پرانی ہوجاتی ہے ۔ :music:


ابھی SCI FI ,چینل نمبر ، ون ٹو نائن پے
Minority report ، لگی ہوئی ہے خوب ہے ۔ ۔۔ ۔
مگر کیا فائدہ آپکو بتانے کا ، آپ لگتا ہے ٹی ۔ وی پے کم ہی ہوتیں ہیں :hatoff:
 

طالوت

محفلین
آپ ہی نے کہا تھا یہ سچی کہانی ہے تو آپکو ہی ثبوت دینا چاہیے

:(:(:(:(
کوئی کام خود بھی کیا کریں جناب ، بہت سی باتیں ہیں جو دوسرے بتاتے ہیں لیکن ان کی تصدیق خود کرنا پڑتی ہے ۔۔۔ غلطی ہو گئی مجھ سے مجھے معاف کریں ۔۔۔۔۔ آئندہ نہیں کروں گا۔۔۔
وسلام
 

عزیزامین

محفلین
یہ ویڈیو

عزیز امین! شاید آپ کو انٹرنیٹ پر اس بارے میں زیادہ معلومات نہ مل سکیں۔ بہرحال آپ یو ٹیوب پر چیک کر لیں۔ ڈرامہ کے اختتام پر 'behind The Scenes' کے نام سے ایک پروگرام آیا تھا۔ اس میں اس بارے میں گفتگو کی گئی تھی شاید۔


انٹرنیٹ پر میجر نوید قریشی کے بارے میں یہاں کچھ ذکر ملے گا آپ کو۔
"
battles For These Nameless Peaks Often Involved Surreal Acts Of Heroism And Self-sacrifice. In April 1989, For Example, The Pakistanis Decided To Try To Dislodge An Indian Squad From A Saddle Between Two Peaks Known As The Chumik Pass Before Reinforcements Arrived. First, A Platoon Of Pakistanis, Roped Together, Tried Scaling A 600-m Cliff To Reach The Indian Post, But They Were Wiped Out By An Avalanche. Time Was Running Out; Indian Reinforcements Were Approaching. So A Pakistani Lieutenant, Naveed Khan Qureshi, 27, With No Mountain-warfare Training, Volunteered For A Crazy Mission. The Plan Was For Qureshi To Be Dangled From A Tiny Helicopter By A Rope And Then Dropped On Top Of The Peak, Above The Indians. Slapped By High Winds, The Helicopter Stalled And Went Into A Dive. Qureshi Was Still Underneath It, Swinging To And Fro. "i Was Sure That He Was Going To Get Caught In The Tail Rotor Blades," Says The Pilot, Raheel Hafeez Sehgal, Now A Colonel. Sehgal Pulled The Chopper Out Of Its Stall And Headed For A Lower Ridge. Qureshi Was Cut Loose?and Fell Straight Into A Crevasse. Miraculously, He Survived, But Was Trapped There Until A Second Soldier Was Airlifted In. The Two Men Were Stranded In A Blizzard For Two Days Until The Weather Cleared Long Enough For Sehgal To Land Four More Troops And Supplies. Trouble Was, Their Position Was 150 M Below The Indian Outpost Instead Of Above It. Lashed Together By Ropes, The Six Men Advanced Up The Mountain, And Eventually Overran The Indians` Bunker. From That Vantage Point, The Pakistanis Began To Pound A Lower Indian Base On The Glacier With Mortars And Rockets. A Month Later, The Two Countries Realized The Madness Of Trying To Slug It Out, And Agreed To Demilitarize The Sector. "

مزید معلومات مشکل سے ہی ملیں گی آپ کو کیونکہ ایسے انفرادی واقعات کا ذکر کم ہی ملتا ہے انٹر نیٹ پر۔ ہاں اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو کسی بھی گیریژن لائبریری میں چلے جائیں آپ کو بہت سے Journals میں متعلقہ معلومات مل جائے گی۔
یہ والی ویڈیو عمار صاحب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ، میں تیری پرچھائی ہوں '' NDTV imagine پر یہ ڈرامہ بہت ٹھیک چل رہا ہے اچھا ہے ، میں پہلی بار اسے ریگولر دیکھ رہی ہوں ۔ ۔۔ اور دوسرا آجکل سٹار پے بدھائی '' ٹھیک جارہا ہے ،،

میرے گھر میں NDTV imagine چینل سے پتہ نہیں کیوں سب کو بے زاری ہے وہ نہیں لگانے دیتے :(
ہاں بدھائی بہت اچھا جا رہا ہے اب تو کل سے ایک گھنٹے کا ہو گیا ہے مین نے سارا مہینہ یہ دیکھتے ہوئے گزارا کہ اج ملے کہ آج ملے
 

تعبیر

محفلین
chips.gif


لیں میں خواہ مخواہ آپکو بتاتی ہوں آپ شاید یہ تھریڈ دیکھے بغیر ہی نکل لیتیں ہیں :confused: اور جب نظر آتا ہے تب تک لگی ہوئی موؤی دس دن پرانی ہوجاتی ہے ۔ :music:


ابھی Sci Fi ,چینل نمبر ، ون ٹو نائن پے
Minority Report ، لگی ہوئی ہے خوب ہے ۔ ۔۔ ۔
مگر کیا فائدہ آپکو بتانے کا ، آپ لگتا ہے ٹی ۔ وی پے کم ہی ہوتیں ہیں :hatoff:

لیں خواہ مخواہ کیوں :)
میرے اتے آتے سب اتنا کچھ لکھ جاتے ہو کہ میرا پڑھنے میں ہی وقت نکل جاتا ہے :( جواب دینے کا ٹائم ہی نہیں ملتا

ہمارے گھر صرف ایک ٹی وی ہے دوسری میاں صاحب لینے نہیں دیتے :( مجھے دیکھنے کا کوئی موقعہ ہی نہیں دیتا۔ کمپیوٹر اوپر ہے اور ٹی وی نیچے اس لیے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوتا ہے۔ لیپ ٹاپ پر مجھے اتنا مزا نہین آتا اس لیے پروگرام رہ جاتے ہیں سوری :(
اپ ناراض نا ہوں بتاتی رہیں
 
Top