ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تیشہ

محفلین
میرے گھر میں NDTV imagine چینل سے پتہ نہیں کیوں سب کو بے زاری ہے وہ نہیں لگانے دیتے :(
ہاں بدھائی بہت اچھا جا رہا ہے اب تو کل سے ایک گھنٹے کا ہو گیا ہے مین نے سارا مہینہ یہ دیکھتے ہوئے گزارا کہ اج ملے کہ آج ملے

آج کی قسط دیکھتے ہوئے میرے آنسو بھی نکل آئے تھے :( :( :blush:
مجھے بس اسکو یہاں تک ہی دیکھنا تھا ۔۔ یہی دیکھنے کو تو میں مجبورا ۔۔ ٹی ۔ وی کے آگے ساڑھے چھے بجے جم کر بیٹھتی رہی ہوں :hatoff: اب آج مل گئے ایک دوسرے کو دیکھ لیا ۔ ۔۔ کافی ہے :music:
مگر واقعی آج کی قسط میں بہت غمگین ہوئی میں :( ،
اب کل دیکھئیے ہوتا ہے کیا ، ۔۔۔ :confused:
 
فرحت کیانی

لائبریرین

آپ بھی ڈرامہ دیکھتے ہوئے رو پڑتی ہیں؟ :(
 
ماوراء

محفلین
او شکر ہے۔۔۔ یہاں اور بھی میرے جیسے ہیں۔

میرے آنسو تو ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے ہی نکل آتے ہیں۔ :laugh:
ہر ڈرامہ نہیں۔۔ صرف دکھی ڈرامے۔۔:grin:
 
کچھ بتائیں تو صحیح کہ کس چینل پر آتی ہے اور کیا ہوتا ہے اس میں

نام سے تو کافی دلچسپ لگ رہی ہے :music:
نام ہی سے اچھی لگتی ہے، اشتہار سے تو عجیب سی لگی۔۔۔ اسٹار ورلڈ پر لگتی ہے، انگریزی والا اسٹار ورلڈ۔۔۔ اس پر ایک اور سیریز بھی آتی ہے، برادرز اینڈ سسٹرز۔۔۔ پر اب تک میں نے ان سب کے اشتہار ہی دیکھے ہیں۔۔۔ کوئی ایک پروگرام بھی ٹک کر نہیں دیکھا ہوگا۔ :p
 
طالوت

محفلین
مجھے تو صرف ڈرامہ "دھواں" نے رلایا تھا :blush:۔۔۔۔۔ برسوں پہلے
اب روتا تو نہیں البتہ ۔۔۔۔۔
اب بھی ظلم دیکھ کر بے اختیار آنکھوں میں پانی بھر آتا ہے ۔۔۔
ویسے آخری بار "تارے زمیں پر" دیکھی تھی تو آنکھوں میں پانی آ گیا تھا ۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
آپ بھی ڈرامہ دیکھتے ہوئے رو پڑتی ہیں؟ :(

نہیں فرحت ، میں بہت مظبوط ہوں ڈرامے ، فلمیں دیکھکر کبھی روئی نہیں ، مگر کل کے ڈرامے میں ہوا ہی کچھ ایسا ہے کہ آپ بھی اگر دیکھ رہی ہوتیں تو آنسو تو آ ہی جاتے :hatoff: ، مگر میرے خیال میں آپ دیکھتیں ہی نہیں ہیں ،۔۔
البتہ ، میں دوستوں کے رویے سے اکثر ہرٹ ہوتی ہوں تو رو پڑتی ہوں :grin: کچھ مہینے پہلے ماورہ کے سامنے روئی تھی ،۔۔ ورنہ عام حالات میں ، میں کبھی روئی نہیں ۔۔
 
تیشہ

محفلین
او شکر ہے۔۔۔ یہاں اور بھی میرے جیسے ہیں۔

میرے آنسو تو ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے ہی نکل آتے ہیں۔ :laugh:
ہر ڈرامہ نہیں۔۔ صرف دکھی ڈرامے۔۔:grin:

:grin: :grin:
تو تم ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے ہی رو دھو لیا کرو ناں :music:
پتا ہو کہ دُکھی ڈرامہ آرہا ہے تو رو ُ کر ، ریلیکس ہوجایا کرو ، پھر آرام سے بیٹھکر ڈرامہ دیکھ لیا کرو :grin: :music:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
او شکر ہے۔۔۔ یہاں اور بھی میرے جیسے ہیں۔

میرے آنسو تو ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے ہی نکل آتے ہیں۔ :laugh:
ہر ڈرامہ نہیں۔۔ صرف دکھی ڈرامے۔۔:grin:

:)

نہیں فرحت ، میں بہت مظبوط ہوں ڈرامے ، فلمیں دیکھکر کبھی روئی نہیں ، مگر کل کے ڈرامے میں ہوا ہی کچھ ایسا ہے کہ آپ بھی اگر دیکھ رہی ہوتیں تو آنسو تو آ ہی جاتے :hatoff: ، مگر میرے خیال میں آپ دیکھتیں ہی نہیں ہیں ،۔۔
البتہ ، میں دوستوں کے رویے سے اکثر ہرٹ ہوتی ہوں تو رو پڑتی ہوں :grin: کچھ مہینے پہلے ماورہ کے سامنے روئی تھی ،۔۔ ورنہ عام حالات میں ، میں کبھی روئی نہیں ۔۔

جی۔ میں واقعی نہیں دیکھتی۔ کون سا ڈرامہ تھا اور آپ کیوں روئی تھیں؟
ویسے بھی حقیقی زندگی میں جدھر دیکھو، المیہ ڈراموں کی کمی نہیں۔ اس لئے خوش خوش رہنے والے پروگرام دیکھا کریں :)
دوسروں کے ہرٹ کرنے پر رونے سے ڈرامہ دیکھ کر رونا زیادہ بہتر نہیں ہے ویسے :س:
خوش خوش رہا کریں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
جی فرحت ، بدھائی ڈرامہ ہے ' پہلے پہل تو فضول تھا مگر کچھ آگے چل کر بہت زبردست ہوا ۔۔ میں نے کبھی سٹارپلس کے ڈرامے دیکھے مگر یہ بہت اچھا جارہا ہے ان دنوں ۔ پہلے آدھے گھنٹے کا تھا اب ایک گھنٹہ کا ہوا ،۔۔
اور آپ دیکھتیں تو آپکو پتا چلتا ناں کہ کیا ہوا ہے ۔:(
اب ادھر سارا ڈرامہ تو نہیں سنا سکتی ۔
 
Top